Damadam.pk
irfan.ali22's posts | Damadam

irfan.ali22's posts:

⁧‫پاؤں‬⁩ رکھنےپر چیـــخ اُٹھتــــے ہیں
خشک پتوں میں بھـــی کتنـــی انا ہوتـــی ہـــــے🍂
i  : ⁧‫پاؤں‬⁩ رکھنےپر چیـــخ اُٹھتــــے ہیں خشک پتوں میں بھـــی کتنـــی انا - 
محبت کا سکون ایک دوسرے کی بانہوں میں آنے سے ملتا ہے ۔۔۔
i  : محبت کا سکون ایک دوسرے کی بانہوں میں آنے سے ملتا ہے ۔۔۔ - 
میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری ۔
 تو ایک میرے بازوؤں میں آ تو سہی ۔
کنزہ عرفان
i  : میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری ۔ تو ایک میرے بازوؤں میں آ تو سہی ۔  - 
کوئ نہیں جو تیری کمی کو
 پورا کر سکے 
کوئ نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح 
کنزہ ارفان
i  : کوئ نہیں جو تیری کمی کو پورا کر سکے کوئ نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح - 
خیال رکها _کرو اپنا 
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے ❤️
i  : خیال رکها _کرو اپنا میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے ❤️ - 
کچھ پل کیلیے نہیں میرے  مولا۔💫😥🤲
ہم کو عمر بھر ساتھ رکھنا 
امین
کینزہ❤ارفان۔❤
i  : کچھ پل کیلیے نہیں میرے مولا۔💫😥🤲 ہم کو عمر بھر ساتھ رکھنا امین  - 
Pakistani Celebs image
i  : کوئی آپ سے اچھا ہوگا۔۔ کوئی آپ سے برا ہوگا۔۔۔ ہائے مگر کوئی آپ سا کہاں - 
Life Advice image
i  : 💞اپنی اداسی لے آو میرے پاس💞 💞اور میرا کندھا لے لو۔۔💞 کچھ مرد اپنی محبت سے - 
اور میں نے ایسی شہزادی کو چاہا ہے جو یہ سوچ کر بھی رونے لگ جاتی ہے  جنت میں  حوروں کے ساتھ تمہیں کیسے برداشت کروں گی۔۔
پھر بھی جدائی مقدر بنی۔🥺😥❤🥀🥀۔
کینزہ ارفان۔❤👈😊😥۔
i  : اور میں نے ایسی شہزادی کو چاہا ہے جو یہ سوچ کر بھی رونے لگ جاتی ہے جنت میں  - 
میرے دل کی بہار فقط تم سے ہے۔۔۔۔۔
میری چاہت بھی تم سے ہے۔۔۔۔
i  : میرے دل کی بہار فقط تم سے ہے۔۔۔۔۔ میری چاہت بھی تم سے ہے۔۔۔۔ - 
والناس کی چادر میں تجھے ڈھانپ لوں ایسے۔
شر کوئی زمانے کا تجھے چھو نہ سکے پھر۔❤❤❤❤🔥
i  : والناس کی چادر میں تجھے ڈھانپ لوں ایسے۔ شر کوئی زمانے کا تجھے چھو نہ سکے - 
اپنے لئیے ایسا شخص منتخب کیجیئے۔۔
جو آپ کو اس نظر سے تکتا ہو گویا کہ 
آپ کوئی معجزہ ہوں۔۔میری جان 
کینزہ۔۔❤💯😊📿📿🤲🔥۔
i  : اپنے لئیے ایسا شخص منتخب کیجیئے۔۔ جو آپ کو اس نظر سے تکتا ہو گویا کہ آپ - 
Romantic Poetry image
i  : 💓کچھ لفظ لکھے ہیں جن میں تم اور میں ایک ساتھ ہم مکمل دکھائی دیتے ہیں۔۔ - 
Romantic Poetry image
i  : •• تم وہ شدت ہو میری جان،. جو تپتے صحراؤں میں گھنٹوں چلنے کے •• بعد ٹھنڈے - 
Romantic Poetry image
i  : ۔پاک نظروں سے اسے دیکھ کے لوٹ آتا ہوں۔❤۔ اے فرشتوں میری الفتح کو عبادت - 
Beautiful People image
i  : *مسکرایا کریں اداسیاں آپ پہ نہیں ججتیں ❣️* - 
❤۔یہ میری ذات کی سب سے بڑی تمنا ہے۔
وہ میرے ساتھ رہے میرے نام کی طرح۔❤۔
i  : ❤۔یہ میری ذات کی سب سے بڑی تمنا ہے۔ وہ میرے ساتھ رہے میرے نام کی طرح۔❤۔ - 
۔ساری دنیا کو دور رہنے دو۔۔
تم میرے آس پاس 
ہوجاو۔❤۔
وہ جو لاکھوں میں ایک ہوتا ہے 
تم❤وہی ایک خاص ہوجاو۔❤۔کینزہ۔۔۔۔۔❤👈
📿📿🤲❤
i  : ۔ساری دنیا کو دور رہنے دو۔۔ تم میرے آس پاس ہوجاو۔❤۔ وہ جو لاکھوں میں ایک - 
۔۔اگر کوئی آپ سے آپکی محبت کا ثبوت مانگے۔۔۔۔
تو اس سے نکاح کرلو۔۔۔۔۔❤❤۔
کینزہ۔ارفان❤۔❤
i  : ۔۔اگر کوئی آپ سے آپکی محبت کا ثبوت مانگے۔۔۔۔ تو اس سے نکاح کرلو۔۔۔۔۔❤❤۔  - 
Romantic Poetry image
i  : ❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار…. ❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ -