irfan.ali22 : نہ جانے میں کس حال میں ہوتا ہوں ۔۔۔ تم پر جو بیتے تو اک پل ہى نہ رہ سکو... MORE▼۔۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : میں اداس ہوں مجھ سے بات کر ۔۔۔۔۔ بہت بے چین ہوں مجھے پیار کر ۔۔۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : ,میں بیٹھا ہوا ہوں تیرى راہ دیکھ رہا ہوں ۔۔۔۔ کچھ اداس سا ہوں فقط تم سے... MORE▼ہمکلام ہونے کو۔۔۔۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : ,تم سمجھ ہى نہیں پاتے ۔۔۔۔ اس دل میں کتنى حسرت ہے تمہارى۔۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : میں کیسے کہو کہاں سے لاؤں الفاظ ۔۔۔۔ بس میں اندر ہى اندر تڑپتا ہوں ۔۔۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : میرے ہاتھ میں پھول بھی مرجھا جانے لگا ۔۔۔ ہر طرف سے تم کو دیکھنے لگا کب... MORE▼ہمکلام ہوتے ہو ۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : محبت میں ضرورى نہیں آپکے پاس بہت بڑى گاڑى یا بنگلہ ہو ۔۔۔ اگر آپ دل سے امیر... MORE▼ہیں تو دنیا میں آپ جیسا کوئی نہیں ۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : ,میں ہر روز تصور خیال میں ملتا ہوں تم سے اگر جو تم محسوس کر لو میرے دل کى... MORE▼تڑپ تو اسى پل ہمکلام ہو جائو ۔۔ - 48 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : ,نہ جانے کب آؤ گے مجھ سے ہمکلام ہونے ۔۔۔ نہ جانے کب ہم کِھل اٹھیں ۔۔۔۔۔💞🌹 - 48 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : ہم تو دیکھتے ہی تم کو ہیں ۔۔۔۔ تم کس راہ سے آتے ہو مجھے آکر بلاتے ہو میں... MORE▼اس پل کا منتظر ہوں شدت سے ۔۔ - 48 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : ہم بیٹھ گئے ہیں چپ چاپ سے ۔۔۔۔ ہماری خوشى تو تم جانتے ہو ۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : ,مجھے تو صرف الله ہى دیکھتا ہے تڑپتا ہوا ترستا ہوا سسکتا ہوا اندر ہى اندر... MORE▼جلتے ہوے ۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : ہم کو آپ کے ہاتھ کى چائے چاہئے ۔۔۔ چائے کے ہر گھونٹ میں تم کو محسوس کرنا ہے... MORE▼۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : 👈 محبت کا کوںی ترازو نہیں ہوتا۔ ۔💖 🤔پرواہ بتاتی ھے کہ خیال کتنا ھے💚 - 48 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : محبت کو خوبصورت انتظار بنا دیتا ہے کیونکہ محبت میں جب کوئی انتظار کرتا ہے تو... MORE▼دل میں احساس ہوتا ہے اور فکر ہوتى ہے ۔۔۔ - 48 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : میں جس راہ سے بھی گزروں ۔۔۔۔۔ میرى منزل اک تم ہو ۔۔۔۔۔ - 49 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : بات کرنے کی حسرت دل ہو تو پھر حالات یا وقت کا نہ ہونا نہیں بلکہ دل کى تڑپ ہى... MORE▼وقت بھی خد نکالتا ہے اور حالات کو بھی خد بہتر بنا کر چلا آتا ہے ۔۔۔ - 49 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : ,دنیا میں سب سے زیادہ دکھ اس وقت ہوتا ہے جب ہم اپنے کسى پیارے محبوب شخص سے... MORE▼تھوڑا سا بھی نظر انداز ہو تو دل دکھ ہوتا ہے کیونکہ اک وہى شخص پورى کائنات ہوتا ہے ہمارے لیے ۔۔۔۔۔ - 49 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
irfan.ali22 : مىرے پورے وقت مین تم شامل ہوتے ہو مىن تمہارے وقت مین کسی کو ایک پل بھی نہیں... MORE▼دىتا۔۔ ,میرى رات کى آخرى بات تم ہوتے ہو ۔۔۔۔۔ میرى صبح کى پہلی سوچ اور بات تم ہوتے ہو ۔۔۔ - 49 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT