🌷🌷Eid Mubarak to all🌷🌷
غم زندگی ' غم بندگی ' غم دو جہاں ' غم جادواں🌼🌼🌼🌷🌷
میری ہر نظر تیری منتظر ،،،،، تیری ہر نظر میرا امتحاں 🌼🌼🌼🌷🌷
ایک اور محبت اسے دیتی تھی 🍂🍂صدائیں°°°°°°°°
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا °°°°°° 🍂🍂
میں نے گزارنی تھی محبت میں ۔زندگی 🍁🍁
میرا تو سارا وقت ہی مرنے میں لگ گیا 🍁🍁🍁
Don't be Satisfied with stories of how things have gone with others. Unfold your own myth.
🌹🌹🌷RUMI🌷🌹🌹
عورت اگر وفا دار ہو تو کبھی دوسرے
مرد کی طرف نہیں دیکھتی ۔ ۔ ۔
مرد وفا دار بھی ہو تو اس کے دل میں دوسری کی گنجائش ضرور رہتی ہے
. 😯😯🙁
دنیا کے پیچھے جتنا بھاگ سکتے ہو
بھاگو
آخر میں کچھ نہیں ہوگا
تھک جاؤ گے
گر جاؤ گے
رو دو گے
. . . . آنکھ سے دور نا ہو
. . . . دل سے اتر جائے گا
. وقت کا کیا گزرتا ہے گزر جائے گا
. . . . . . . . . . .
اکثر اوقات اللہ آپ سے آپ کی پسندیدہ چیزیں یا شخصیات اس لئے دور کر دیتا ہے تا کے صرف آپ اور اللہ رہ جائیں
. . . 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جو باتیں تکلیف دیں انھیں دل میں ۔ رکھنے کی بجاے پاؤں کے نیچے رکھیں 😂😎😎😎😎
Sadly , the only way some people will learn to appropriate you is by losing you .....!!!!
"" Never allow someone to be
your priority while allowing
yourself to be their option""...!!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain