میں کس سے کہوں حال دیدہ نم کا
میرے دکھ سے آگاہ تو، میری ماں بھی نہیں 💔💔!!!
. . زندگی آمد براے بندگی
. . زندگی بے بندگی شرمندگی
. . مولانا رومی
وہ جو تم تھے وہ تم ہی میں رہ گئے
اور وہ جو ہم تھے وہ تم پے مر گئے
جھوٹ کہتے ہیں لوگ دور رہو خوش رہو
🌺اے جان تمنا 🌺
دور رہنے سے دوریاں بڑھتی ہیں محبت نہیں بڑھتی 😟😟😟
غم و خوشی کا توازن کسی کو کیا معلوم
. . 🌺🌼🌼🌼🌺
ہزار اشک نکلے ہیں ایک خوشی کی خاطر
😢😟😞
. مختصر یہ کے اچھے لگتے ہو
طویل یہ کے تیری چاہت کی داستان لمبی ہے
زوال یہ کے تم دور ہو
کمال یہ کے ہم جی رہے ہیں 🙁🙁😥😟
کون کرے اس دنیا میں وفا کسی سے فراز
. 🌷💖💖🌷
دل کے دو حرف ہیں وہ بھی جدا جدا
It is easy to find a new one
But its hard to find a true one
Soo Deeep💜💛
. بس رب راضی رہے
. . . 💐 💐💐
دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں
میں جرم کا اعتراف کر کے
کچھ اور ہے جو چھپا گیا ہوں
. جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain