Damadam.pk
irum555's posts | Damadam

irum555's posts:

irum555
 

Sub damadam ky doston ko Eid Mubarik....

irum555
 

Hi kesy ho sub?

irum555
 

Good morning

irum555
 

Adhrato so jao

irum555
 

Kon kon bhoot jag raha hai?

irum555
 

انسان کی عقل اتنی سی ہے
اسے جانور کہو تو غصہ آ جاتا ہے شیر کہو تو خوش ہو جاتاہ

irum555
 

وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں

irum555
 

السلام و علیکم دمادم کیسے ہو سب؟

irum555
 

Hi damadam

irum555
 

السلام علیکم goog morning

irum555
 

وقت ہمارا استاد ہوتا ہے جو تکلیفوں کی فیس لیکر ہمیں تجربہ منتقل کرتا ہے . اس لیے دی گئی فیس کو بھول جائیں اور حاصل شدہ علم کو یاد رکھیں...

irum555
 

مُسکُرائیے 😍
دُنیا کے سارے غم ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں

irum555
 

جب سسکیاں کوئی نہیں سنتا تو قہقہے لگانے ہی پڑتے ہیں

irum555
 

😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜

irum555
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻭﮦ !....... ﺍﺳﮑﻮﻝ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ
😄😃😉

irum555
 

باباجی فرماتے ہیں
کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂
😜😜

irum555
 

لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀
میری ذاتی رائے ھے کہ
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌

irum555
 

چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں😜
😂😂

irum555
 

کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا
😂😂

irum555
 

مجھے دوست نے شادی کا #کارڈ #وٹس_ایپ کیا 😃
میں نے بھی پانچ ہزار کے تین نوٹ #وٹس_ایپ کر دیے 😜😜