Damadam.pk
irum555's posts | Damadam

irum555's posts:

irum555
 

کرونا کے ڈر سے خالی ہاتھ بار بار دھونے سے بہتر ہے بیوی کے ساتھ برتن دھو لیا کریں۔گھر کا ماحول خوشگوار رہیگا!!
😜😜😜😜

irum555
 

بد قسمتی سے محبوب بھی وھاں پیدا ھوتا ھے جہاں سوال ھی پیدا نہی ھوتا,,,,,,

irum555
 

🌸 رشتوں کو قائم کرنے کے لیے اگر جھکنا پڑے تو جھک جاؤ
اگر بار بار جھکنا پڑے تو رک جاؤ۔

irum555
 

اپنی زندگی جیو کیونکہ نہ منہ بند ہونگے نہ زبانیں

irum555
 

وہ عطا کرے تو شکر اس کا وہ نا دے تو ملال نہیں❤️
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں✨💖

irum555
 

انسان سب سے زیادہ ادھورے وعدے اپنے رب سے کرتا ہے✨

irum555
 

عشق ❤️وہ نہیں سرکار جو تجھے میرا کر دے 💕
عشق وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے💕
💞💞

irum555
 

Eid mubarik friends

irum555
 

استاد:روشنی کو جملے میں استعمال کریں۔
شاگرد: کمرے میں ندھیرے ہے۔۔
استاد:(نالا ئق) اس میں روشنی کہاں ہے۔۔
شاگرد:لائٹ گئی ہوئی ہے۔۔😅😂

irum555
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂

irum555
 

چپ ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم نے ہار مان لی 😁
کبھی کبھی اسکا مطلب یہ بھی ہوتا پونکی جا سانو کی😂😝😜😛
💕

irum555
 

Koi muje 1on1 na kare post time

irum555
 

پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝

irum555
 

ہر ایک کو زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے
تاکہ اسے معلوم پڑے کے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے
😜😜😁😁😁😂😂😂😂

irum555
 

استاد:تم بڑے ہو کر کیا بنوں گئے ۔
شا گرد: پا ئلٹ۔۔
استاد:وہ کیوں۔۔
شاگرد:کیونکہ اوپر ایکسیڈینٹ کا خطرہ نہیں ہوتا۔۔۔😅😂

irum555
 

ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂

irum555
 

وصی جی کہتے ہیں
پوری دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے 😑
اور پاکستانی👈 اے گئی 2 نال گوٹی

irum555
 

ٹیچر ‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
پپو ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
😜😁😁

irum555
 

D.rajpoot

irum555
 

Hi.....