Do not play with the feelings of others
if someone is crying just because of you then wait for the justice of ALLAH ALMIGHTY
Ek muskan tu muhje ek baar de dekhwab mein hi sahi ek deedar de de.Bas ek baar kar le tu aane ka wadaphir Umar Bhar ka chahe intezar de de.
آئنہ سامنے رکھو گے تو یاد آؤں گا
اپنی زلفوں کو سنوارو گے تو یاد آؤں گا
رنگ کیسا ہو یہ سوچو گے تو یاد آؤں گا
جب نیا سوٹ خریدو گے تو یاد آؤں گا
Q ? bany pherty ho munsif e jahan ?
kia? tumko malom ni zulm kia hai ??
میرے عشق سے ملی ہے تیرے حسن کو یہ شہرت..!!!
تیرا ذکر ہی کہاں تھا __ میری داستان سے پہلے.
پتہ نہیں لوگ کیسے کر لیتے ہیں محبت
شاد
وہ تو ہم سے وفا بھی نہ کر پائے
وہ لوگ مرتے چلے جا رہے ہیں، جن کیلیے
میں ذہنی طور پہ تیار بھی نہیں ہوتا
برباد کر دیتا ہے
مرشد
دوغلا یار اور ادھورا عشق
جان جاتی نہیں جداٸ میں
میں نے ثابت ہی کر دیا آخر
لفافے پہ لکھا ہے ! آخری خط
ہمارے ہاتھ کانپے جا رہے ہیں
ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے
خود بھلے ہوں بےوفا........... لیکن تلاش وفا کی رکھتے ہیں
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری
ھرے میلے دنیا دے نے تے کلی جِند نمانی اے
روح دے سفر جاری رہنا تے جِند آخر مک جانی اے
اب کون زخم و زہر سے رکھے گا سلسلے..؟
جینے کی اب ہوس ہے ہمیں، ہم تو مر گئے
میں نے اک عمر لگائی ہے تباہ ہونے میں
اپنی حالت کو سنواروں گا تو مر جاؤں گا
میں اِک تهکا ھُوا انسان , اور کیا کرتا
طرح طرح کے تصّور ,خدا سے باندھ لیے۔
There will be times when things don’t work out because that’s not where the Almighty wants you to be. Don’t question Him. Instead, trust Him, His plan & His timing. Even when you don’t understand the details of His plan, bear patience because it will be unravelled in good time!
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔❌
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ۔۔💯🔥
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain