Damadam.pk
isha_khan786's posts | Damadam

isha_khan786's posts:

isha_khan786
 

AftEr 2daAys mAra mEhfiL baN jAy ga.x3.c1😊😌😌🤭

مجھے معلوم ہے دنیا کی ہمدردی میں دھوکے ہیں
میں سوگ میں بھی ہو تو بن ٹھن کے نکلتی ہوں🖤
i  : مجھے معلوم ہے دنیا کی ہمدردی میں دھوکے ہیں میں سوگ میں بھی ہو تو بن ٹھن کے - 
isha_khan786
 

.e5 .h6 .h1 .g5 .k5

isha_khan786
 

نگاہیں سرخ ہوتی جا رہی ہیں
مسافر کربلا تک آ گئے ہیں

isha_khan786
 

کچھ لوگوں کے ستارے اتنے گردش میں ہوتے ہیں کہ۔۔۔
انھیں پھوپھو کی بیٹی بھی رجیکٹ کر دیتی ہے۔۔😂😂

isha_khan786
 

آپ کی life میں ایسا کون ہے...😊 جس کا
روٹھ جانا آپ سے برداشت نہیں ہوتا...🙄😒

isha_khan786
 

اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں
جس پہ آپ لٹ گئے۔تباہ و برباد ہو گئے۔زلیل و خوار ہو گئے 😉🤣

isha_khan786
 

اگر تم نے نیا صابن نکالنے کے بعد اسکے ریپر کو سونگھ کے خوشبو نہیں لی تو مشٹنڈے تم بهی برگر ہو 🤣🌚

isha_khan786
 

کیا زندگی میں دوبارہ محبت ہو سکتی ہے ؟
صرف عقلمند جواب دیں ⁦☺️⁩ 🤔🤔

isha_khan786
 

Happy rainy ni8🌧️☔💫

isha_khan786
 

چھوڑوں نا صاحب' کیا رکھا ہے سننے سنانے میں....
کسی نے کسر نہیں چھوری' دل دکھانے میں....💔😞