Damadam.pk
ishooomalik's posts | Damadam

ishooomalik's posts:

ishooomalik
 

Hi all

ishooomalik
 

تعریف کے قابل ہوتے ہیں وہ مرد جو کسی غیر عورت کی بھی اتنی عزت کریں جتنی وہ اپنی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کی کرتے ہیں❤️

ishooomalik
 

تیری مجبوریاں بجا لیکن جاناں، تیری کال کے بغیر نیند نہیں آتی! 🙂💔💔

ishooomalik
 

" میرے پاس ایسا شخص ہی نہیں کہ ؛ جِس کو جب بھی میسج کروں " اداس ہوں " تو کال کرے! ۔ " 🙂💔

ishooomalik
 

اگر تم چاہتے ہو کہ تمہیں واقعی مرد سمجھا جاۓ ، تو تمہارے لئے غیرت یہی ہے کہ تم اسے کسی اور کا نہ ہونے دو۔" 💔🔥

ishooomalik
 

بہترین تعلق کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپکا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا ♥️🔥

ishooomalik
 

"حرام موت ہے لیکن میں خودکشی کے بعد
خدا سے بول دوں گی تھک گئی تھی میں"---🙂💔

ishooomalik
 

اور سچ کہوں تو جو لوگ مجھے جان جاتے ہیں ، انہیں یا تو مجھ سے محبت ہو جاتی ہے یا پھر نفرت اور اکثر کو تو دونوں ہی...🖤

ishooomalik
 

Aa to sahi dkh meri ujri hoe dunia..
Logon na tery gham ko tamsha bana dia.
Written by me