دنیا میں ایسے لوگوں کی بھی کمی نھیں ھے جو خود کو مظلوم دکھا کر دوسرے کا سب کچھ لوٹ لیتے ھیں اور اس بات پر بھت خوش ھوتے ھیں کہ بڑا کام کیا لیکن وہ نھیں جانتے کہ ان کی خوشی کے لیے سب جانتے ھوے بھی انجان بن کر اپنے لٹنے کا تماشہ دیکھتے ھیں از قلم عشق لاحاصل