Asslam O Alikum To All sweet dd Family 🌹 آپ لوگوں سے گزارش ھے کہ کل اک گرل کی بولڈ پک پوسٹ نظروں سے گزری تو اچھا نھی لگا اور میں نے سکرین شاٹ لے کر پوسٹ کی اور پوری طرح ایڈیٹ کرنا بھول گیا اس وجہ سے کئی لوگوں۔ کی دل آزاری ہوئی جس کے لئے دل سے معذرت ھے امید ھے کہ یہ غلطی میری آپ لوگ در گزر کریں گے اور اللہ تعالیٰ بھی میرا مقصد کسی کی دل آزاری نھی بلکہ اپنے گروپ کا ماحول اچھا رکھنا ھے اللہ تعالیٰ ھمیں اچھا سوچنے اور عمل کرنے کی ھمت عطا فرمائے آمین یارب العالمین