ممکن ہے یہ رمضان آپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے، جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے ! ممکن ہے یہ رمضان آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، وہ خوشیاں جس کا آپ کو کب سے انتظار ہے...ان شاء اللّٰہ !🫀🦋🌻 *اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ🤲🤲♥️♥️ ...*