کسی مشین کی ماہیت کو سمجھنے کی لئے انجینیئر کے منصوبے کو سمجھنا پڑھتا ھے اسی طرح اللہ تعالیٰ نے عورت کو پردے کا اتنا سخت حکم دیا کہ تم چلتے وقت اپنا پاؤں زمین پر اس طرح رکھو کہ اسکے زیور کی آواز کسی غیر محرم تک نا جائے تو اپنا بدن یا چہرا یا اسکے خدوخال نمایاں کر کے حجاب کے نام پر شیطان کو دعوت نا دے وہ لازمی کسی نا کسی پر تو حاوی ھوگا اے بنت حوا اپنا مقام پہچان تماشہ نہ بن