کوئ بھی شخص دو حال سے خالی نھیں ھوتا یا تو وہ مراد ھوتا ھے یا مرید اور دنیا میں دو بستیاں ایسی ھے جو کہ مراد ھیں ایک جناب امام الانبیاء حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دوسری جناب غوث پاک مرید کو اپنا استاد خود تلاش کرنا ھوتا ھے اور دوسرے معاملات جبکہ مراد کے لیے اللہ خود مقرر فرماتا ھے سب معاملات اللہ تعالیٰ کمی بیشی معاف فرمائے اور ھمیں ٹھیک سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین ❣️
اللہ کے احکام کو اگر ھم قرآن فرقان حمید میں دیکھے تو زیادہ تلقین دو باتوں کی کی گئی ھے ایک نماز ارو دوسری حسن اخلاق تقریباً احکامات ان دو چیزوں سے وابستہ ھیں اللہ ھمیں اچھا سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین یارب العالمین ❣️