دنیا میں تقریباً ممالک میں لوگ پبلک پیلس پر نیشنل لینگویج استعمال کرتے ھیں اور ھمارے پاکستان میں اک کمیونٹی جو kpk سے تعلق رکھتی ھے وہ اگر سو لوگ نیشنل لینگویج میں بات کر رھے ھوں اور کوئ ایک انکی زبان والا اجائے تو وہ سب کے بیچ میں بس اپنی زبان والے سے اپنی زبان میں ھی بات کرتے ھیں پتا نھیں تعلیم کی کمی ھے یا تربیت کا فرق



















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain