ھم لوگ اکثر ھی کوئ نا کوئ ڈے مناتے ھیں اور کچھ نھیں تو اپنا یا اپنے کسی عزیز کا برتھ ڈے تو ضرور مناتے ھیں اور خوب زور شور سے اچھے سے اچھے انداز میں بھلے کتنا پیسہ اور وقت لگے اور نیو نیو سونگ کے ساتھ لیکن جب سرور کونین جناب امام الانبیاء حضرت محمد صل اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے چاھنے والے انکا یوم ولادت مناتے ھیں اللہ تعالیٰ کے ذکر سے اور درود پاک سے تو کچھ لوگ تنقید کرنے لگ جاتے ھیں ھاں یہ کوئ دین کا لازمی حصہ نھیں ھے بس محبت کا اظہار ھے ھے جس کے لئے دن مہینے سال کی ضرورت نھیں لیکن اگر اجتماعی انداز میں منا لیا تو گناہ بھی نھیں اور پھر منصف بن کر تنقید کرنے والے یہ بھول جاتے ھیں کہ ھمارا عظیم خالق ھم کو ھم سے بھتر جانتا ھے بیشک زیادہ تر آپ صل اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل نھیں کرتے لیکن
میری تمام معزز اور سویٹ فالورز سے ریکوئسٹ ھے کہ پلیز آج کہ دن درود پاک صل اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بھی پوسٹ کریں کہ سب زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھے اور اور اسکے فیض وبرکات اللہ تعالیٰ سے حاصل کریں جزاک اللہ ❣️ صل علی تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم