Damadam.pk
ishu.007's posts | Damadam

ishu.007's posts:

ishu.007
 

Tere mere ishq dyy uty dunya thuky gii
zamana pathar maary gaa ty Ganda bolly gaa 💔

ishu.007
 

woh kehta thaa tumhare Sath waqt Kaa pata he nahi çhalta 🥲
ab us ka waqt kaha guzar Raha hei 🙂🙂

ishu.007
 

میری سب قربانیاں کیسے بھول گئے آپ سب ۔۔؟ میں نے آپ کی خوشی کے لیے وہ سب کیا جس پہ میرا دل تڑپتا تھا روتا تھا میرے پاؤں تک پکڑتا تھا کے مجھ پر یہ ظلم نہ کر میں پھر آپ کی خوشیوں کے لیے اپنے دل کی ایک نہ سنی ۔۔اور آج یہ وقت ہے کہ میں خالی ہاتھ ہوں ۔۔۔۔صرف ان سوالوں کا خالی کٹورا اٹھاۓ ۔جن کا جواب آپ خود تھے
🥀🥀🥀

ishu.007
 

maturity is when you understand... you are slowly being worthless for someone ❤️🩹🙂

ishu.007
 

میرا دل چاہتا ھے تم آؤ۔۔۔ اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو۔۔۔ " تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا ہے میرا دل چاہتا ھے...تم غصے بہری نظروں سے مجھے دیکھواور کہو. میں ساری عمر تمہیں اپنے آپ سے الگ نہیں کر سکتا۔۔"اور پہر میں تمام گلے شکوے تمام دل آزاریاں بھول کر اپنی عزتِ نفس کو سو بار تم پہ وار کر تمہارا ہاتھ تھام کر _اس شدت سے روؤں کہ میری آنکھ کے آنسو تمہاری آنکھوں سے بہنے لگیں۔۔۔۔۔۔ میں یہ سب سوچتی ہوں۔۔۔پہر ہنس پڑتی ہوں اور پھر اس کے بعد اپنے ہی کندھے پہ سر رکھ کے پھوٹ پھوٹ کے رونے لگتی ہوں۔۔۔
☺️🥀

ishu.007
 

اور پھر میں نے اچھے لوگوں سے کنارہ کر لیا
🙌🙌😇😇

ishu.007
 

dubara agr Kisi ne kaha naw ki trust me ishu ... zuban halk se kheench k nikal dungi 🌚🌚

ishu.007
 

تم نے تو اپنی عادت لگا کر چھوڑ دیا اور میں تیری یاد کی قیدی رات بھر نہیں سوتی
🙂💔

ishu.007
 

اب مجھے وضاحتیں دینا زہر لگتا ہے ۔۔۔۔!!! پتہ نہیں کیوں لیکن اب کسی بھی رشتے کو بچانے کے لیے میرے پاس ہمت نہیں۔۔۔۔!!! اب جو جیسا کہے سن لیتی ہوں ۔۔۔۔!!! کیونکہ انسان وضاحتیں وہاں دیتا ہے ۔۔۔؟؟؟ جہاں کسی کو اس بات کا احساس ہو ۔۔۔۔!!! اگر نہیں تو وہاں اپنے الفاظ ضائع نہیں کرنے چاہیے ۔۔۔۔!!! پتہ ہے زندگی تب سے آسان ہو گئی ۔۔۔!!! جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ لوگ ہوتے ہیں ۔۔۔!!! لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں ۔۔۔۔۔!!! نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے ۔۔۔۔!!! ویسے بھی لوگوں کی مثال ان پرندوں جیسی ہے ۔۔۔۔!!! جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔!!!
🙃🙃💯

ishu.007
 

وہ بے وفا نہیں تھا اسے بدنام نہ کر غالب ہزاروں چاہنے والے تھے وہ کس کس سے وفا کرتا
🙂🥀

ishu.007
 

مجھے معلوم تھا
وہ نہیں ملے گا مجھے
اٌس کو معلوم تھا
مجھے محبت ہے اس سے
🙂

ishu.007
 

جس مرد کو جگہ جگہ منہ مارنے کی عادت ہو
وہ پھر کسی ایک کا ہو کر نہیں رہ سکتا
وہ صرف ایک مخلص محبت پر گزارہ نہیں کر سکتا
پھر اس کی قسمت میں جگہ جگہ منہ مارنا لکھ دیا جاتا ہے
🍃💯🌚

ishu.007
 

Raat ko gally mei pain 😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😣😣😣😣

ishu.007
 

Jadu hei Nasha hei 💋
madhoshiya tujh ko bhula k ab Jao kaha 👀❤️😍🐣🐣🙈🙈

ishu.007
 

وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو یہ کناروں سے کھیلنے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو آج ہم بھی تری وفاؤں پر مسکرائیں تو کیا تماشا ہو تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول جائیں تو کیا تماشا ہو وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو >>>👀❤️🩹

ishu.007
 

محبتوں میں لوگ ہمیں بدلنا کیوں چاہتے ہیں ؟ کیا دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں جو ہمیں "ہم جیسے ہیں" کی بنیاد پر دل و جاں سے قبول کر سکے ؟ ❤️🙃

ishu.007
 

قرارِ من❤️ اگر تمہارا خیال میرے روز مرہ کے کاموں میں آکر مجھے بارہا منتشر کرنے لگے تو میں یہ سوچنے میں حق بجانب ہوں تم میرے دل و روح پر قابض اس سلطنت کے اکلوتے وارث ہو تم میرے سکون کا ایک اہم جزو ھو !

ishu.007
 

:تُمہیں ضِد ہے میرے ہمدم بِچھڑ جاؤ اِجازت ہے
اور اپنے سارے وعدوں سے مُکر جاؤ اِجازت ہے !!🫠
ہمارے جب نہیں ہو تُم ، رہو جس کے ہمیں کیا غم؟؟
اِدھر ٹھہرو اُدھر ٹھہرو__جدھر جاؤ اِجازت ہے !!🌚🥀

ishu.007
 

یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
😇😇💯💯

ishu.007
 

" مجھے ڈر لگتا ہے ۔" وقتی چاہتوں سے ۔ دو پل کے سہاروں سے ۔ پل بھر کی محبت سے ۔ مل کے بچھڑ جانے سے ۔ دل کے ٹوٹ جانے سے ۔ راستے بھول جانے سے ۔ اپنوں کے روٹھنے سے ۔ رویوں کے بدلنے سے ۔ اور تقدیر کے کھیلوں سے ۔ !