یہ کیسا عالم ہے میری سیاہ بختی کا کہ میں کسی کے حق میں بھی بہتر نہیں رہا 🖤 ہم جیسوں کا یہاں وہاں کوئی دوست نہیں ہوتا، ہمارا کوئی محبوب نہیں ہوتا ہم یوں ہی لوگوں سے ملتے رہتے ہیں اور آخر میں جیسے کچی لپائی دیوار سے جھڑ جاتی ہے ٹھیک ویسے ہی ہم لوگوں کے دلوں سے اتر جاتے ہیں، 🖤😴🥱