•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈• //~ جن کو گھر میں آم دینے سے پہلے سفید قمیض اتروا لی جاتی ہے 😂😅 وہ بھی واٹس ایپ پے پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں "مائی لائف مائی رولز" 😒🤧😐 ★ 🤣
ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهُ زَكَرِيَّا إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ نِدَآءً خَفِيًّا قَالَ رَبِّ إِنِّى وَهَنَ ٱلْعَظْمُ مِنِّى وَٱشْتَعَلَ ٱلرَّأْسُ شَيْبًۭا وَلَمْ أَكُنۢ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِيًّۭا ترجمہ: "یہ) تمہارے رب کی رحمت کا ذکر ہے جو اس نے اپنے بندے زکریا پر فرمائی۔ جب اس نے اپنے رب کو چپکے چپکے پکارا۔ اس نے کہا: 'اے میرے رب! میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں، اور میرا سر بڑھاپے کی سفیدی سے چمک اٹھا ہے، اور اے میرے رب! میں تجھ سے دعا مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا۔
سَلَامٌ عَلَى ٱلْمُرْسَلِينَ وَٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ترجمہ: "سلام ہو تمام رسولوں پر! اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، جو تمام جہانوں کا رب ہے۔"
وَإِذَا جَاءَتْهُمْ آيَةٌ قَالُوا لَنْ نُؤْمِنَ حَتَّىٰ نُؤْتَىٰ مِثْلَ مَا أُوتِيَ رُسُلُ اللَّهِ ۘ اللَّهُ أَعْلَمُ حَيْثُ يَجْعَلُ رِسَالَتَهُ ۗ سَيُصِيبُ الَّذِينَ أَجْرَمُوا صَغَارٌ عِندَ اللَّهِ وَعَذَابٌ شَدِيدٌ بِمَا كَانُوا يَمْكُرُونَ ترجمہ: "اور جب ان کے پاس کوئی نشانی آتی ہے تو وہ کہتے ہیں: 'ہم ہرگز ایمان نہیں لائیں گے جب تک ہمیں بھی وہی نہ دیا جائے جو اللہ کے رسولوں کو دیا گیا۔' اللہ بہتر جانتا ہے کہ اپنی رسالت کہاں رکھے۔ عنقریب مجرموں کو اللہ کے ہاں ذلت پہنچے گی اور سخت عذاب ہوگا، اس مکر و فریب کی پاداش میں جو وہ کرتے رہے۔"
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنفِرَةٌ فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍ ترجمہ: "تو انہیں کیا ہوا ہے کہ وہ نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں؟ گویا کہ وہ بدکے ہوئے گدھے ہیں، جو شیر (درندے) سے بھاگ رہے ہوں۔" (25 ramazn )