Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

Beautiful People image
i  : اس لڑکے کا نام بریجر واکر ہے... اس نے اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے - 
itX_teLLo
 

"نسل انسانی کہ ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ حائل ہے کہ لوگ قابل اور ذہین ترین شخص کی بات کو نہیں مانتے بلکہ سب سے زیادہ اونچی آواز میں بولنے والے کی بات کو مانتے ہیں۔🔥

itX_teLLo
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہے، لوگ بھول جائیں گے کہ آپ کتنے شاندار انسان تھے۔
- ابن العربی👈

itX_teLLo
 

*کوئی نہیں دیکھتا کہ آپ کسی*
*کے لیئے کتنا کرتےہیں ۔ وہ صرف*
*وہی دیکھتے ہیں جو آپ*
*ان کے لیے نہیں کرتے ہیں*💯👈

itX_teLLo
 

جب یورپین نہانے سے ڈرتے تھے کہیں پوپ کفر کا فتوا نہ لگا دے -اس دور میں مسلمان صابن اور شیمپوں ایجاد کر رہے تھے 🤟

itX_teLLo
 

06:12 PM。◕‿◕。

Beautiful Nature image
i  : مجھے کائنات کا یہ تسلسل بہت بے رحم اور عجیب لگا جہاں ہر کوئی دوسرے کو کھا کر - 
itX_teLLo
 

ہم سب مر جائیں گے / یہ حقیقت جاننے کے باوجود ہم لوگ ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں 🥴🤟

itX_teLLo
 

زندگی میں پریشانیاں بھت ہیں ، لیکن مجال ہے پریشان ہونے کو ا، mood بن رہا ہو

itX_teLLo
 

یہ خراب آتیانے خرد باختہ، صبح ہوتے ہی سب کام پہ جائیں گے (جون ایلیا)

itX_teLLo
 

ہفتے میں ایک بار ضرور کسی غریب کو اچھا کھانا کھلاؤ
اور اپنے مال کا کچھ حصہ اللّٰه کی راہ میں دے کر اللّٰه سے تجارت شروع کر دو رزق اتنا بڑھ جاۓ گا کہ سنبھالا نہیں جاۓ گا !!
~ مولانا جلال الدین رومی

itX_teLLo
 

امام ابو حنیفہ جیل میں ڈالے گئے۔۔۔!
امام احمد حنبل جیل میں ڈالے گئے۔۔۔!
امام شافعی جیل میں ڈالے گئے۔۔!
امام مالک جیل میں ڈالے گئے۔۔۔!
اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ کو قید کیا گیا۔۔۔!
امام العز بن عبد السلام جیل میں ڈالے گئے۔۔۔!
مسلمانوں کے بیش تر امام اور علما قید ہوئے۔ کیوں کہ وہ حکمرانوں اور سلاطین کو راضی کرنے کے لیے کلمۂ حق سے دست بردار نہیں ہوئے۔۔۔۔!
اگر آپ اہلِ حق کو تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ہر گز دھوکا نہ کھائیں علمائےسلاطین سے جن پر دن رات کیمروں کا فوکس ہوتا ہے۔ جو کفار کے وحشیانہ مظالم کے جواب میں رواداری کا درس دیتے ہیں۔ جو حکمرانوں کے کفر اور بے دینی نافذ کرنے کے باوجود ان کو ولی الامر کا درجہ دیتے ہیں۔
آج بھی ہزاروں اہلِ حق علما جیلوں میں قید ہیں۔ ان کا موقف جانیں۔ ان کے بیانات سننے اور سمجھنے کی کوشش کریں۔

itX_teLLo
 

••"میں نے صرف قبرستانوں اور ہسپتالوں کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں ہم وہ لوگ ہیں، جو فراق اور جدائی کے بعد اپنی محبت سے آشنا ہوتے ہیں."••
➖ فیوڈور دوستوفسکی

itX_teLLo
 

ایک چڑیا اور چڑا شاخ پر بیٹھے تھے
دُور سے ایک انسان آتا دیکھائی دیا۔
چڑیا نے چڑے سے کہا کہ اُڑ جاتے ہیں یہ ھمیں مار دے گا۔
چڑا کہنے لگا کہ پیاری چڑیا
دیکھو ذرا اسکی دستار پہناؤا شکل سے شرافت ٹپک رھی ھے یہ ھمیں کیوں مارے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
جب وہ قریب پہنچا تو اس نے تیر کمان نکالی
اور چڑا مار دیا ۔۔۔۔چڑیا فریاد لے کر بادشاہ وقت کے پاس حاضر ھو گئی۔
شکاری کو طلب کیا گیا۔ شکاری نے اپنا جرم قبول کر لیا۔
بادشاہ نے چڑیا کو سزا کا اختیار دیا کہ جو چایے سزا دے۔
چڑیا نے کہا کہ اسکو بول دیا جاۓ کہ۔۔۔۔۔۔!!
اگر یہ شکاری ھے تو لباس شکاریوں والا پہنے۔
شرافت کا لبادہ اتار دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🐦

itX_teLLo
 

اندازہ کریں کہ اسلام کے قلعے اور اخلاقیات کے چیمپئین دیس میں کس لیول کے چور اور اس پہ سینہ زور ہیں
یہ دو پینٹنگز گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان سیفی سومرو نے بنائیں اور 2017 میں کراچی کی اک ایگزیبیشن میں ڈسپلے کیں، سیفی کے مطابق اس کو ایگزیبیشن کے بعد انتظامیہ نے بتایا گیا کہ یہ دونوں تصویریں گم ہوچکی ہیں لہٰذا ہم معذرت کرتے ہیں، سیفی چپ چاپ گھر آگیا
اب 2024 میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے "کبھی میں، کبھی تم" کی قسط نمبر 17 میں یہ دونوں تصویریں دکھائی گئی ہیں
مطلب 2017 میں سیفی سومرو کی یہ دونوں پینٹنگز گم نہیں ہوئی تھیں بلکہ انکو بیچ دیا گیا تھا، اور تخلیق کار ایک ٹیڈی پیسہ ادا کیے بغیر نہایت معذرت خواہانہ انداز میں چونا لگایا گیا
چوکیدار سے اوپر تک۔۔۔ جس کا جہاں بس چلتا ہے دوسرے کی جڑیں کاٹنے میں پوری لگن سے مگن ہے🔥

itX_teLLo
 

فیسبک نیک لوگوں کی دنیا۔
فیسبک پہ بُرا ہے ہی کوئی نہیـں۔
سب اچھے ہیں ایک سے بڑھ کر ایک اچھا۔
کسی سے بھی بات کر لو سب فرشتہ صفت۔پڑھے لکھے فلاسفر ہی ملیں گے
فیسبک پہ شرح خواندگی 101% ہے۔
اگر رئیل لائف میں دیکھ لیں تو جہالت ہی جہالت نظر آتی ہے۔
فیسبک ظاہری طور پہ فرشتوں کی دنیا نظر آتی مگر زیادہ تر شیطانی درندوں سے بھری پڑی ہے
یہاں لوگ لڑکیوں کے سامنے خود کو نیک پارسا ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے
مگر نیک پارسا تب تک جب تک آپ اپنی زندگی کی کتاب کھول کے سامنے نہ رکھ دیں اپنے راز شیئر نہ کر دیں سامنے والے کو محسوس نہ کروا دیں کہ آپ کو اس کی عادت ہو چکی ہے۔🥴us k bad Aglaa Darmaa HaramiPn Ka Shro Ho Jata Hai 🥴

itX_teLLo
 

پاکستان نہ نور ہے اور نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز ہے،
یہ لا قانونیت، بدانتظامی، کرپشن، منہ زور اداروں بیروزگاری، مہنگائی اور بھوک کے عذابوں میں مبتلا دنیا کا ایک خطہ ہے.
➖ انور مقصود

itX_teLLo
 

یہ روح کچھ بھی ہو جائے ہمیشہ اداس رہے گی کیونکہ یہ دنیا اِس کا گھر نہیں ہے !!
~ جلال الدین رومی

itX_teLLo
 

" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ "
" °اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ° ۔ "
" مُصطفیٰؐ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ۔ "☺️

itX_teLLo
 

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🔥