Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

itX_teLLo
 

لاس اینجلس میں لگی آگ کہ وجہ سے کچھ لوگوں کی پوسٹ اور سٹیٹس دیکھ کر بہت افسوس ہو رہا ہے، یہ منافقت ہے، امریکی سیاست اور پالیسیوں سے آپ کو اختلاف ہوسکتا ہے، لیکن ایسے حالات میں انسانیت کے ساتھ کھڑے ہوا کریں، یہی اسلام کا پیغام ہے۔ جب جب پاکستان برے حالات میں پھنسا، جیسا کہ ہر تیسرے چوتھے سال بڑے پیمانے پر پاکستان سیلاب کی زد میں آتا ہے، لیکن اس کے باوجود امریکا و یورپ سمیت پوری دنیا سے خیر سگالی کا پیغام آتا ہے، اور مالی مدد بھی فراہم کی جاتی ہے۔ سوچیں ایسے وقت میں یہ لوگ بھی کچھ ایسے خیالات کا اظہار کرنا شروع کردیں؟ اسلام کی نام پر انسانیت سے نفرت کی بنیاد نہ ڈالا کریں خدارا۔

اگر مجھے میری اپنی
  میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔
 تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گا۔۔۔
  مبارک ہو  
 آج تم
 اس منافق بستی
 نام نہاد رشتوں کے ہاتھوں
 دی ہوئی اذیتوں سے
  نجات پا گئے۔۔۔
i  : اگر مجھے میری اپنی میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔ تو میں اپنا ماتھا چوم - 
ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور خاص کر نظر انداز کیا گیا ہو
i  : ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو - 
میرا خیال تھا کہ لفظوں کے بغیر، مجھے سمجھا جائے گا۔۔۔🌿
~وان گوگ.a1
i  : میرا خیال تھا کہ لفظوں کے بغیر، مجھے سمجھا جائے گا۔۔۔🌿 ~وان گوگ.a1 - 
itX_teLLo
 

بعض اوقات لوگ سچ نہیں سننا چاہتے ہیں کیونکہ وہ نہیں چاہتے ہیں کہ ان کا وہم تباہ ہوجائے۔۔۔🌿
~فریڈرک نطشے.a1

itX_teLLo
 

Ye sardi churo dukh tu es bt ka ha k agli sardi mi b single hungay hm🫠😑

itX_teLLo
 

جسے چھو کر روح کانپ جائے
مرشد اسےٹھنڈا پانی کہتے ہیں 🤣

itX_teLLo
 

Aurton ko 2 tarah k mard bilkul pasand nahi hote aik farigh aur aik masroof🌚

itX_teLLo
 

.a1____

itX_teLLo
 

jis Cheez ka sub sa phlY daR Tha is Saal 2025 ma Bil Aakhir Wo ho hi Gai😭😭😭😭😭(انا للہ و انا الیہ راجعون)😭😭😭

itX_teLLo
 

`اللَّهُمَّ يَسِّرلي جَلِيسًا صَالِحًا`
"اللہ مجھے کوئی نیک ساتھی عطا فرما"
،
💌❤️🩹🌻Aameen ♥️♥️♥️♥️♥️

itX_teLLo
 

Meri life Mai pheli br 2025 aya hai🥳🤧

itX_teLLo
 

❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں
وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں۔❝ 🖤

itX_teLLo
 

Kaash to mare Haaq ma HoTa😔
Ban Ke yaqeen Shaq ma HoTa 😑paR esA Howa naHi 😒To Ha MelOo DooR khIn😒tare saNg do paL Do Ko😑Haasnaa Jo Chaha To😒Rulaa Ke Gaiyaa Eshiq Tera 😒mY FeveRt SonG😑

itX_teLLo
 

.a2.a2.n5

itX_teLLo
 

رَبّ لَاتَذَر٘نِی٘ فَر٘دًا
اے میرے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑنا

itX_teLLo
 

لٙا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللّٰهِ۔

itX_teLLo
 

ماں باپ نے پڑھایا لکھایا اتنا بڑا کیا
تاکہ تم
ڈکی،رجب،پتلو وغیرہ کو کہو بگ فین سر 😑🥴🥴🤣🤣🤣🤣🤣😹

itX_teLLo
 

Me kisi modi ki post py isliye nhi jataa q k mujHy sasty celebrities nhi psnd🙂

itX_teLLo
 

- shetan me lakh burayyan thi, par wo novels nhi prh ta tha '🙂🩶🥴good morning