Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

Beautiful People image
i  : اسی طرح کے جوڑے وجود پاتے رہے تو اگلے 15 سال بعد پنجاب میں چوھدری چینگ - 
itX_teLLo
 

اگر پاکستان میں One side lovers کو اکٹھا کیا جائے تو ایک نیا ملک
بن سکتا ہے جس کا قومی ترانہ ہو گا😓
تو پیار ہے کسی اور کا😕
تجھے چاہتا کوئی اور ہے🤭good night pabliC🤣

itX_teLLo
 

الحمدللہ کسی کے لیے بھی خاص نہیں ہوں میں ۔🙂

itX_teLLo
 

bahe arz kia Hai☺️ye kia Hooriyaa ye kia Hooriyaa insanO Ke HoteL ma BandarOo Ko Khana sRaaaF Hooriyaa Hai🤣😜🐒🐒🐒

itX_teLLo
 

bhaE ArZ Kia Hai ☺️garm Gram rotiii torriii naHi jati😔😒muftY ki Rotiii Mujhe sa chorrriii naHi jati🥴🤣😜

itX_teLLo
 

AsslaM O AlaikUm ☺️

میں وہ لڑکا ہوں جس نے مخلصی کی آخری حدود کو چھوا۔ 
مگر پھر بھی خالی ہاتھ ره گیا
میں خوش نہ سہی مطمئن ہوں کہ میں نے رشتوں میں بے وفائی نہیں کی۔۔۔🌿
i  : میں وہ لڑکا ہوں جس نے مخلصی کی آخری حدود کو چھوا۔ مگر پھر بھی خالی ہاتھ ره - 
itX_teLLo
 

کسی انسان کا بھروسہ جیت کر اُس کا دل توڑنے والا انسان انتہائی کم ظرف ہوتا ہے....

itX_teLLo
 

"جب بھی میں کسی کام کو شروع کرنےکا ارادہ کرتا ہوں،تو لگتا ہے سب کچھ 'کل' کے لئے چھوڑنا چاہیے۔ اور پھر کل بھی وہی کہانی ہوتی ہے!"😕

itX_teLLo
 

میری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر منظر
مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے 🖤✨

itX_teLLo
 

🐼🐼🐼🐼🐼

itX_teLLo
 

بیڑہ غرق ہو دھند کا
میں چادر لیکر محلے سے گزر رہا تھا
کہ ایک آنٹی نے آواز دی
فاطمہ میکے سے واپس کب آئی.😒🙆♂️

itX_teLLo
 

بڑا انڈہ دیتے ہوئے اتنی تکلیف مرغی کو نہیں ہوتی جتنی دکاندار کو ہوتی ہے-🥴

itX_teLLo
 

"میلہ" فلم میں اس لڑکی کا کیا نام تھا جسکے پیچھے گجر ہاتھ دھو کے بلکے نہا دھو کے پڑا ہوا تھا...
🤔🤔

itX_teLLo
 

Na jany Kab Meri Qismat Ka Bhi sitaara Chamky Ga-🙂✨

itX_teLLo
 

Apni saala Qsimat hi khraab Hai😒ik Sara Din net ni Chla ab net Chlaa hai to sukoon 2 min ma Chlaa Giya 🙂

itX_teLLo
 

کوئی بھی #لڑکی اکیلی نظر نہیں آتی
یہاں ہر ایک خزانے پہ #ناگ بیٹھا ہے😁🙈

itX_teLLo
 

Personality aesi banao k
4 Log baat hii naa kryy ....😤🙌

itX_teLLo
 

Main ny teRa naaM b4ndRi rkH
dia 🙊🙊.... mentiOn🤣😜

itX_teLLo
 

میری تحقیق کے مطابق سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے
جب ڈاکٹر کہتا ہے
یہ ٹیکا بازو پر نہیں لگنا😜😂😂😂🏃🏃