Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

itX_teLLo
 

محبت میں گرفتار عورت کی آنکھیں گدھے کو فلسفی کے روپ میں دیکھتی ہیں۔🤣🤭

itX_teLLo
 

ادھر لنڈا خریدنے کے پیسے نئ
اور ”برینڈ والے ہمیں وِنٹر کولیکشن“ کے میسج بھیج رہے..
🤧🙌🤣😁

itX_teLLo
 

Ab ye afwaa Kon manHoos mare barY ma Pehlaa Raha Hai k ma biryaani ma Halwaa mix Kr k Khata Hon.h4>h4

itX_teLLo
 

Fasla rakhen, 😒
baad mai apka bf wapis aajata hai🙂😏🥴

itX_teLLo
 

میرا ہاتھ تھام کر وہاں لے چلو😍😁
جہاں بریانی مفت ملتی ہے🙈🙈🤣

itX_teLLo
 

میڑی پوشٹ تے وی آ جایا کڑو 😒
میں کیہڑا پھڑ کر ویاہ کر لینا😒🙊

itX_teLLo
 

Zindagi buht unexpected way's se zalil krhi hai Gyz 😒

itX_teLLo
 

Some One :° are U happY ?
Me: that,s a Interesting Question_,!🤭

itX_teLLo
 

اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔
ان شاء اللہ ❤️🔥
صرف اللہ ہی مشکل کشا حاجت روا ہے ، وحدہٗ لاشریک 💯
سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ 💝

itX_teLLo
 

اندھیرا اندھیرے کو نہیں نکال سکتا، صرف روشنی یہ کر سکتی ہے، اور نفرت نفرت کو نہیں نکال سکتی، صرف محبت ہی یہ کرسکتی ہے۔۔۔
مولانا جلال الدين رومی 🥀.n5

itX_teLLo
 

*🙃زونگ والے MB 10 دے کر ایسے مبارکباد دیتے ہیں😁😁😂..*
*جیسے بحریہ ٹاؤن میں کوئی پلاٹ نکل آیا ہو.. 😅🤩_*

مجھے کسی کی " Heart Beat " بننے کا شوق نہیں
میں " Heart Attack " دینے والا بندہ ہوں۔۔۔🌿😜
i  : مجھے کسی کی " Heart Beat " بننے کا شوق نہیں میں " Heart Attack " دینے والا - 
itX_teLLo
 

Karachi waly na hoty to apko khobsurti dekhny europe jana parta...🙂😼

itX_teLLo
 

Mind na karna bolke baat aesi bolo k acha khaasa banda mind karjaye-🙂

itX_teLLo
 

let's play a game, you send me money
i will say thank you😒😜😹

itX_teLLo
 

kHuDa Gawa Hai Is ()👈chakaR ma Kbi OpeN meHfiL ko praivat ni Kari 😏bus is hi bat ka GhamanD Hai 🤟😹😜

itX_teLLo
 

*اگر میں پسند ہوں تو میسج کردو* 😏😏
*اتنا Attitude قبر میں لے کر جاؤ گی کیا* 😂😂😂 🙈🙈it's teLLo👑
♥️

itX_teLLo
 

⚘تمہیں اپنا بنانے کا پروگِرام تھا 🙈
لیکن تمہیں کسی اور کی پوسٹ پر لاڈیاں کرتے دیکھ کر🫤
پروگِرام تو وڑ گیا 🙄😏😹

وین گوگ کی زندگی اداسی کے سائے میں گزری۔ ماں نے اسے بتایا تھا کہ وہ اسی دن دنیا میں آیا، جب اس کا بھائی دنیا سے رخصت ہوا تھا، اور اس کا نام بھی اسی بھائی کے نام پر رکھا گیا۔ تب سے وین گوگ نے ہمیشہ خود کو ایک متبادل وجود کے طور پر محسوس کیا، جیسے وہ اپنی زندگی نہیں بلکہ کسی اور کی تقدیر جی رہا ہو۔ اس احساس نے اسے اندر سے توڑ دیا، اور آخرکار وہ اس بوجھ کو مزید برداشت نہ کر سکا۔
i  : وین گوگ کی زندگی اداسی کے سائے میں گزری۔ ماں نے اسے بتایا تھا کہ وہ اسی دن - 
itX_teLLo
 

پاکستان کو ایگریکلچرل ملک اس لئے کہتے ہیں کہ ایگری کرنا ہی ہمارا کلچر ہے۔
اختلاف ہمیں کسی بھی صورت برداشت نہیں۔
☻🥴