اصل وفائیں تو پیٹھ پیچھے ہوتی ہے 🫀۔ سامنے تو کتا🐶 بھی دم ہلاتا ہیں ✌️
-----اٹز ٹیلو-----
نہ کسی سے جیتنے کی چاہا اور نہ ھارنے کا ڈر--😔💁۔ خودی کو خود میں ڈھونڈنے کی ابھی جنگ جاری ہے 🚶🚶
----itX🐼teLLo----
تم ہم سے بات چیت بند کر کے سمجھ رہے ہو------ہمیں فرق پڑے گا ارے میں خود اپنے آدھے خاندان سے بات نہیں کرتا۔
---😒🚶🐼🤦---
عروج و زوال زندگی میں حصہ ہیں
جلنے والوں سے کہو
وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🥰
(09:07-MON-13 NoV-2023)😴🥱🥱
میں نے سمجھا ہی نہیں تم کو مدمقابل اپنا---------تم ایسے ہی بنے پھرتے ہو مخالف میرے---🔥itX🐼TELLo🔥
دست میں یہ خبر ہے گرم میاں
لوگ دریا سے آئے ہیں جل کے
جون ایلیا

وہ ! مجھے کافروں میں گنتے ہیں.
جو نہیں جانتے خدا کیا ہے ....
-----itX🐼TeLLo----
ابھی یہ لوگ مَگن ہیں حروف تولنے میں
ابھی تو شہر نے لہجہ ہمارا سُنا ہی نہیں✌️
-----🔥itX-teLLo🔥-----

TumHe Pta Hai
miskinaat Kise kehTy hain
maa Qsm Mujhe to Damd Py KhurpY jesy danTo walli girls😸🤣🤣🤣ne v regct Kr Rkha Hai 


میری امی کہتی ہے☺️ اپنی زندگی میں اس کو جگہ دینا جو🤔 میرے جتنا تمہارا خیال رکھ سکے🥰_
----🥰☺️😴----
کافی اکیلا ہوں 😒پر اکیلا ہی کافی ہوں😎🙈
---😴😴😴😴☺️🚶---
کھلے عام بغاوت کا عادی ہوں✌️-----یہ منافقت کا درامہ ہم سے نہیں ہوتا🔥
//_💝🔥✌️_//
DeNa Hai Dil💝👈DaaN Ma☺️☺️
Hai Koi Larki💃Ap Ke DiHaan Ma🤣😸🤣
رکشے کے ساتھ لٹک کر اگلے چوک تک جانے والے
عاشق بھی محبوبہ سے سوئیزر لینڈ سے نیچے بات نہیں کرتے۔
🤣🤣🤣🤣🤣🥴🐼🥴
میں تو اس دن سے سردی سے مر رہا تھا
جس دن سے اس نے کہا تو بغیر شرٹ کی سنجےدت لگتا ہے 💪💪🥴😸😸😸😒🤣
زندگی میں غم ہے،غم میں دردہے-درد میں مزہ ہے اور مزے میں ہم ہے،
,,,,🔥🚶🐼💔,,,
غریب آدمی سے اکڑ کر ملنا_!!اور امیر سے ملتے ہوے مسکرہٹ سجا لینا ،،یہ حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے_
،،✌️🐼🚶🔥،،
آغاز پر اعتبار مت کرو۔۔۔۔اصل الفاظ اختتام پربولے جاتے ہیں_
،،،✌️🐼🚶🔥،،
اپنی اہمیت جاننے کے بعد کسی کے ساتھ لٹکے رہنا حماقت اور بے عزتی کا باعث ہے
دل مضبوط کرو اور جہاں اہمیت نہ ہو وہاں بیٹھے نہ رہو_
,,🐼🔥🚶😕itX💔teLLo💔😕🚶🔥,,,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain