بیٹا :
پاپا مجھے بائیک دلادیں، کالج جانے کے لئے ۔
باپ :
دو پاؤں کس لئے ہیں ۔
بیٹا :
ایک بریک مارنے کیلئے، دوسرا گیر چینج کرنے کیلئے ۔😅😃😀😅😃
ٹیچر: اپنی کاپی چھپاؤ پیچھے والا تمہاری نقل کررہاہے
میں : کرنے دیں سر میری کوشش ہے کہ میں اکیلا فیل نہ ہوں 😂😂😂😂😂😂
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا.. مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
Post by Kinza
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain