Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

کسی کے لیے خود کو مت گراؤ ،
جس کےلئے گر رہے ہو
یاد رکھو
سب سے پہلے وہی آپ پر پاؤں رکھ کر آگے گزر جائے گا ، آپ کو گرا ھوا سمجھ کر

its-Feelings
 

زندگی کے اس مقام پر ہو کہ پسندیدہ ترین شخص بھی زہر لگنے لگا
,ہے

its-Feelings
 

ایڈمن صاحب سے گزارش کی جاتی ہے کہ دمادم کے آوارہ کتوں کے کوئی معقول انتظام کی جائے شکریہ

its-Feelings
 

ایڈمن صاحب سے گزارش ہے کہ آوارہ کتے دمادم میں جو پڑے رہتے انہیں گولی مار دے یا زہر دیں دے🙄۔

its-Feelings
 

گرمی ہوئی تو کیا چھوڑ دینگے
ہم چائے میں برف ڈال کر پیئیں گے

its-Feelings
 

یاد رکھئیے ۔۔۔اپنا کا دل انمول ہے ایک مقدس جگہ ہے
کوشش کریں کہ صرف وہ شخص یہاں رہے جو حقیقی معنوں میں یہاں کا حقدار ہو،

its-Feelings
 

اللہ جب صبر دیتا ہے نہ تو قسم سے جان سے پیارا شخص بھی نظر نہیں آتا ہے 😓،۔

its-Feelings
 

دس ہزار چاہنے والوں پے ایک نبھانے والا بھاری ہے ،اس ایک نبھانے کے صدقے جاؤں 💕

its-Feelings
 

دھوکے میں ایک کمال بھی ہے جو لوگ دھوکے کے اذیت سے واقف ہیں وہ دھوکہ نہیں دیا کرتے

its-Feelings
 

اس دنیا میں ہر چیز کا نعم البدل ہے ،جو لوگ یہ بات نہیں مانتے وہ سب سے بڑا بے وقوف ہے

its-Feelings
 

ادھوریں چیزیں ہمیشہ تکلیف دیتی ہے 😓
جیسے ادھورے خواب ادھورے سپنے و

its-Feelings
 

محبت ہمیشہ یک طرفہ ہوتی ہے
دو طرفہ ہوجائے تو تجارت بن جاتی داغ دار بن جاتی ھے

its-Feelings
 

اعتبار کے ڈسے ہوئے ہیں جبکہ اب احتیاط کرتے ہیں ©

its-Feelings
 

عورت بہت خود غرض ذات ہے
اسے بس اپنی ہی محبت سے عرض ہوتی ہے
وہ جان بوجھ کر انجان بنتی ہے
اس بات سے کہ جس شخص کو وہ چاہتی ہے 😓 وہ کسی اور کو چاہتا ہے
کیونکہ ۔۔یہ بہت تکلیف دہ حقیقت ہے

its-Feelings
 

روز یہاں آتی ہوں 😓دو محبت کرنے والوں پے خوب ہنستی ہوں😜😂🤣😂🤣🤣🤣😂😂🤣🤣🤣😂🤣😂🤣🤣😂🤣🤣😂😂😂🤣💔🤣🤣🤣😂🤣😂🤣😂😂😂🤣

its-Feelings
 

محبت ایک نفسیاتی مسئلہ ہے
یہ عقلمند اور پریکٹیکل لوگوں کو نہیں ہوتی

its-Feelings
 

یاد رکھیں سوشل میڈیا آپکی پہچان تو چھپا سکتی ھے
مگر تربیت نہیں

its-Feelings
 

انکے پاؤں پے مہندی لگی ہے
آنے جانے کے قابل نہیں ہے

its-Feelings
 

،Don't become A philosopher until your are Rich ۔۔

its-Feelings
 

The worst era...