Damadam.pk
itsadi's posts | Damadam

itsadi's posts:

itsadi
 

udaas zalat tmhra chehra
khumar aya hai chand tera
ye suraj ki ju rooshni hai
tmhra chehra malal tera
hawa me abi tu mehsoos hai na
teri hi lazzat tra hi chehra

itsadi
 

mene tu Kuch kaha hi nahi
phr b mjhy zawal Mila
me Kuch kehne Laga tha sadi
mjhy tu malal Mila
Meri hi ankho k samne
mjhy Kuch ayse istimal mila

itsadi
 

The Prophet Muhammad said, "Whoever swears saying in his oath. 'By Al-Lat and Al-`Uzza,' should say, 'None has the right to be worshipped but Allah; and whoever says to his friend, 'Come, let me gamble with you,' should give something in charity.

itsadi
 

ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

itsadi
 

*عرس مبارک ١٥ رجب حضرت سیّدنا امام جعفر صادق رضى الله تعالى عنه🤍✨*
*جعفر صادق بحقْ ناطِق بحق واثِق توئی🌹*
*بہرِ حق ما را طریقِ حق نُما امداد کن🫴🏻🤲🏻*
*(اعلی حضرت علیہ رحمہ)*
*آپ کانام”جعفر“ اورکُنیّت”ابوعبداللہ‘‘ہے ۔آپ کی ولادت 80 ہجری میں ہوئی،آپ کے دادا شہزادہ امام حسین حضرت سیّدناامام زَیْنُ الْعَابِدِین علی اَوسط اور والد امام محمد باقِر ہیں رضی اللّٰہ تعالیٰ عنھم جبکہ والدہ حضرت سیّدتنا اُمِّ فَرْوَہ بنتِ قاسم بن محمد بن ابوبکر صدیق ہیں،رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن۔ یوں والد کی جانب سےآپ”حسینی سَیِّد“اوروالدہ کی جانب سے”صدیقی“ہیں۔سچ گوئی کی وجہ سےآپ کو”صادِق‘‘ کے لقب سے جانا جاتا ہے۔*
*(سیر اعلام النبلا، 6/438)*

itsadi
 

جی ہاں یہ بات درست ہے کہ ستارے ہماری دنیا سے بھی بڑے بڑے ہوتے ہیں
یوں بھی اپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ سورج ہماری زمین سے 13 لاکھ گنا بڑا ہے اور ایسے ایسے بھی ستارے جو ہیں سورج ☀️ سے 50، گنا بھی بڑے ہیں۔
اور سب سے چھوٹا ستارہ ہماری دنیا سے 8 گنا بڑا ہے۔۔۔۔
یہ ہے میرے رب عزوجل کی قدرت سبحان اللہ

itsadi
 

نفسانی خواہش اور شیطانی خواہش میں فرق !
١ ۔ شیطانی خواہش جلدی کا تقاضا کرتی ہے
٢۔ اگر ایک چیز کی خواہش ہو وہ نہ ملے تو دوسری وہ نہ ملے تو تیسری وہ نہ ملے تو چوتھی اس کا مقصد گمراہ کرنا ہوتا ہے ۔
جبکہ نفسانی خواہش جلدی کا تقاضہ نہیں کرتی ۔ بلکہ اپنی خواہش پر جما رہتی ہے ۔ جب تک پوری نہ ہو بدلتی نہیں ۔ واقعی اسے اسی شے کی خواہش ہوتی ہے
(ملفوظات اعلی حضرت صفحہ 158 )

itsadi
 

❣ *فرمانِ مصطفی ﷺ*
🌴 جو *نیک اولاد اپنے والدین* کی طرف *محبت* سے *دیکھے* تو *اللہ تعالی* اسکی *ہر نِگاہ* کے *بدلے ایک مقبول حج* کا *ثواب* لکھے گا.
⏪ *عرض* کی گئی.
🌴 اگرچہ *روزانہ سو مرتبہ دیکھے؟*
🌹 *فرمایا..!*
🌴 *ہاں، اللہ تعالی* سب سے *بڑا* اور *پاک* ہے

itsadi
 

*اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*
*اے اللّٰہ,*
*دنیا میں جتنی آفات، بلائیں اور پریشانیاں ہیں, ہمیں ان تمام آفات سے نجات اور عافیت عطا فرما. اےاللّٰہ, ہم کتنے ہی گنہگار صحیح, ہمارے گناہ پہاڑوں سے زیادہ ہیں, لیکن تیری رحمت اور تیری مغفرت اس سے کہیں زیادہ ہے.*
*اےاللّٰہ, تُو ہمیں اور ہمارے گناہوں کو نہ دیکھ. تجھے تیری رحمت کا واسطہ, تجھے تیری عظمت کا واسطہ, ہماری مغفرت فرما دے اور ہماری ضرورتیں اور حاجتیں پوری فرما دے. هم سبکو اپنی ناراضگی اور زمینی و آسمانی عذاب سے بچا.*
*اے اللّٰه ہمیں نماز کی پابندی نصیب فرما*
*آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ*.
*صبح بخیر زندگی*.
*نماز قائم کریں.*.
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں.*.

itsadi
 

*ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*اے اللّٰہ* وہ نگاہیں عطا فرما جو لوگوں میں اچھائیاں تلاش کریں۔ وہ دل بخش دے جو بدی کو درگزر کر دے۔ وہ ذہن عطا فرما جو بُرائیوں کو بُھلا دے اور وہ روح بخش دے جو کبھی ایمان سے خالی نہ ہو۔ یا ربِِّ کریم: ہم سب کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت، شفقت، اور اچھائی پیدا فرما اور ہمارے دلوں سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرما، اپنی عظمت اپنی وحدانیت اور اپنی ربوبیت پر کامل ایمان عطا فرما۔ ہم سب کو آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا فرما۔۔۔
*اے اللّٰه ہمیں پنجگانہ باجماعت نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرما*
*آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ*.
*صبح بخیر زندگی*.
*نماز قائم کریں.*.
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں.*.

itsadi
 

"قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں" تو ایک کہنے والے نے کہا: کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے مانند ہو گے، اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں «وہن» ڈال دے گا“ تو ایک کہنے والے نے کہا: اللہ کے رسول! «وہن» کیا چیز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ دنیا کی محبت اور موت کا ڈر ہے“
سنن ابو داؤد:4297، سلسلۃ الصحیحۃ:958

itsadi
 

Usman Bin Affan (R.A) Reported:-
The Messenger Of ALLAH (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) Said:-
"The Best Amongst You is The One Who Learn The Quran and Teaches It".
(Al-Bukhari)

itsadi
 

محبت یقین کا سفر ہے
اور اگر اس سفر میں
آپ کو اپنے کردار کی
ہر بار وضاحت دینی پڑے
تو سفر ہمیشہ کے لئے ختم کر دینا چاہیے

itsadi
 

pareshaniyun se pareshan hoon
gham ki sham hai me ghameen hoon
ayse kse me kisi ki bt pr amal kro
sadi
me bhi har shaks se andaz se heraan hoon

itsadi
 

♡مینشن کیجیئے وہ آئی ڈی جسے آپ کبھی کھونا نہیں چاہتے🖤🙂🫀

itsadi
 

عورت کا کسی غیر محرم سے سخت لہجے میں بات کرنا
اسکے بد تمیز ہونے کی نہیں بلکہ با کردار ہونے کی نشانی ہے
💞💯🦋

itsadi
 

دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُ اللّٰہ قرآن پاک
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے❤😘
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
.....

itsadi
 

میری آنکھوں میں آنسو آگئے
جب خدا نے مجھ سے پوچھا۔۔۔
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں۔۔!!
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا۔۔۔
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر' 🥀🖤

itsadi
 

Read and share romantic poetry in Urdu that touches the heart. This is the poetry topic for hopeless romantics and lovers. Express your feelings and sentiments to the fullest.
NEW SUBMISSION:

tooot key chahte hm bhi
roothna har bt pe sahi bhi nahi
i  : tooot key chahte hm bhi roothna har bt pe sahi bhi nahi -