🤍اللہ کا رنگ🤍
یہ دنیا جنت نہیں ہے کہ یہاں سب اچھے ہوں سب کچھ اچھا ہو ۔کچھ رویے کچھ چیزیں کچھ لمحے تکلیف دہ ہوتے ہیں اور تکلیف دہ ہی رہتے ہیں ۔اور ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوتا یہ کتنے انمول ہوتے ہیں یہ ہمیں اللہ کے کتنا قریب کردیتے ہیں یہ ہمیں کیسے اللہ کی نظر میں خاص کردیتے ہیں
آزمائشیں عذاب نہیں ہوتی ہیں آزمائشیں نعمت ہوتی ہیں جس پر آتی ہیں اسے صبر کی بھٹی میں جلا کر کندن بنا دیتی ہیں🤍
*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
*اے نعمتیں عطا کرنے والے،*
*اے بلاؤں کو ٹالنے والے،*
*اۓ ہمارے مہربان رب !*
*ہم پر علم و عرفان کے دروازے کھول دے اور جہالت کے اندھیروں سے محفوظ فرما،*
*یااللہ*، ہمیں *صحت و تندرستی عطا فرمااُور مشکل وقت سے ھمیشہ بچا*
*یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی،زمینی و آسمانی عذاب سے بچا*
*آمین یارب العالمین.*
*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
*اے نعمتیں عطا کرنے والے،*
*اے بلاؤں کو ٹالنے والے،*
*اۓ ہمارے مہربان رب !*
*ہم پر علم و عرفان کے دروازے کھول دے اور جہالت کے اندھیروں سے محفوظ فرما،*
*یااللہ*، ہمیں *صحت و تندرستی عطا فرمااُور مشکل وقت سے ھمیشہ بچا*
*یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی،زمینی و آسمانی عذاب سے بچا*
*آمین یارب العالمین.*
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
مایو سی سے بچیں ، کیو ں کہ مایوسی ایسی دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود بھی جلا کر راکھ کر دیتی ہے ' سدا خوش رہیں.
خالق کائنات ، سمیع وبصیر ، غفور الرحیم ، رب اللعالمین اپنی خاص رحمت سے ہم پر اور ہمارے گھرانے پر ہمیشہ مہربان رھے.
اے خالقِ دوجہاں! ہمارے جوعزیز و اقارب و دوست احباب بیمار یا پریشان ہیں ، اُن کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطا فرما اور اُن کی تمام تر پریشانیاں دور فرما.
آمین ثم آمین
```ہم نے ایک کام کا آغاز کیا ہے جس میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں کہ عید سے پہلے ہم سب مل کر (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو 5 عرب درود کا تحفہ پیش کرے ۔ہم نے آغاز کر دیا ہے
آپ بھی 5 بار درود شریف پڑھ کر باقی دوستوں کو send کریں اس میسیج کو اتنا پھلا دے کہ یہ 10 ذالحج تک forwad ہوتا رہے اور دنیا کہ ہر ایک مسلمان تک پہنچے
مہربانی کرکے رکھنا مت اپنا فرض ادا کرنا ایک مسلمان ہوکے۔```
دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟
ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟
ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.
پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.
اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)
جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.
جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہن
✨آزمائش✨
کوٸی آزمائش خالی ہاتھ نہیں جاتی انسان پر سے کبهی صلہ دے جاتی ہے........کبھی ٹل جاتی ہے.....کبهی اللّٰه کے ہاں مقبوليت دے جاتی ہے....... اور کبهی دُعا کرنے کا سلیقہ دے جاتی ہیں......اللّٰه جو آزمائش بندے پہ ڈالتا ہے ان میں سے کوٸی بھی انسان کو خسارے میں نہیں ڈالتی........
زبان پہ شکر رکھیں اللّٰه بہت مہربان ہے.......💯✔️
حضرت ابوبکرہ ؓ سے روایت ہے، کہا:
نبی اکرم ﷺ کے پاس جب کوئی خوشی کی بات آتی، یا آپ ﷺ کو کوئی خوشخبری سنائی جاتی (کوئی خوش کن معاملہ درپیش ہوتا) تو آپ ﷺ الله کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدہ میں گر پڑتے.
ابوداؤد 2774
(ترمذی 1578؛ ابن ماجہ 1394؛ مشکوٰۃ 1494)
"میں نے دیکھا ہے، کہ جِس نے بھی اپنے سے کمتر کے ساتھ تکبّر کا معاملہ کیا؛ وہ اپنے سے برتر کے سامنے ذلیل ہوا!"🍁
امام ابنِ حبان رحمه الله
(روضة العقلاء : 62/1)
*🌹بیشک الله صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🌹*
*🌹بعض اوقات انسان کے پریشان ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی چیز کو اس کے وقت سے پہلے طلب کرنا چاہ رہا ہوتا ہے🌹*
*🌹بیشک الله صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🌹*
*🌹بعض اوقات انسان کے پریشان ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی چیز کو اس کے وقت سے پہلے طلب کرنا چاہ رہا ہوتا ہے🌹*
حضرت ابو درداء رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں :جس نے صبح اور شام سات مرتبہ یہ کہا’’حَسْبِیَ اللّٰہُ لَا اِلٰـہَ اِلَّا ہُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم‘‘تو اللّٰہ تعالیٰ اس چیز میں اسے کافی ہو گا جس کا اس نے ارادہ کیا۔ (ابوداؤد، کتاب الادب، باب ما یقول اذا اصبح، ۴ / ۴۱۶، الحدیث: ۵۰۸۱)
*محبَّتِ دنیاہربرائی کی جبکہ زہد ہر بھلائی کی کنجی ہے
حضرت سیِّدُنا فضیل بن عِیاض رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:اللہ عَزَّوَجَلَّ نے تمام کی تمام برائیوں کو ایک گھر میں رکھ کر دنیا کی محبت کو اس گھر کی چابی بنادیا ہے اور تمام کی تمام بھلائیوں کو دوسرے گھر میں رکھ کر دنیا سے بے رغبتی کو اس کی چابی بنادیا ہے۔
مناسب لفظوں کا اِنتِخاب"
1🌷’’کھالو‘‘ کی جگہ ’’کھالیجئے‘‘،
2🌷’’میرا فیصلہ یہ ہے‘‘ کی جگہ ’’میری رائے یہ ہے‘‘،
3🌷 ’’میں یہ کہہ رہا تھا‘‘ کی جگہ ’’میں یہ عرض کررہا تھا‘‘،
4🌷”مجھے تم سے کام ہے“ کی جگہ ”مجھے آپ سے کچھ کام ہے“ یا” آپ کو تھوڑی زَحْمت دینی ہے " یا " آپ کی مدد کی ضرورت ہے" ،
5🌷 ’’اندھے‘‘ کی جگہ” نابینا“،
6🌷 ’’بوڑھے‘‘ کی جگہ’’بُزُرگ‘‘ ،
7🌷’’فلاں مرگیا‘‘ کی جگہ ’’فلاں کا اِنتِقال ہوگیا‘‘،
8🌷’’کیوں آئے ہو؟‘‘ کی جگہ’’ کیسے تشریف لائے؟‘‘ ،
9🌷’’مصیبت میں پڑگیا“ کی جگہ ’’آزمائش میں آگیا‘‘،
10🌷’’آپ غلط کہہ رہے ہیں ‘‘ کی جگہ ’’میری ناقص رائے یہ ہے کہ یہ بات اس طرح ہے ‘‘،
11🌷 ’’آپ میری بات نہیں سمجھے ‘‘ کی جگہ ’’شاید میں اپنی بات سمجھا نہیں پایا‘‘
وغیرہ استعمال کیجئے اور اس کے فوائد اپنی آنکھوں سے دیکھئے.
مستعمل پانی سے کیا مراد ہے..؟
جو پانی وضو یاغسل کرنے میں بدن سے گرا وہ پاک ہے مگر اس سے وضو اور غسل جائز نہیں۔ یوہیں اگر بے وضو شخص کا ہاتھ یا انگلی یا پَورا یا ناخن یا بدن کا کوئی ٹکڑا جو وضو میں دھویا جاتا ہو بقصد یا بلا قصد دہ در دہ سے کم پانی میں بے دھوئے ہوئے پڑ جائے تو وہ پانی مستعمل ہو گیا اور وضو اور غسل کے لائق نہ رہا۔ اسی طرح جس شخص پر نہانا فرض ہے اس کے جسم کا کوئی بے دھلاہوا حصہ پانی سے چھو جائے تو وہ پانی مستعمل ہو جاتا ہے اور وضو اور غسل کے کام کانہیں رہتا۔
☘ السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ☘
🌷اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ ْ🌷
اے اللہ پاک اے تمام جہانوں کے مالک
ہم حمد کرتے ہیں تیری اور دورد بھیجتے ہیں تیرے رسول کریم پر۔ اے اللہ کے پیارے رسول آپ پر صلاتووسلام ہو اے اللہ ! صلاتووسلام بھیج ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر۔ سب تعریفیں اللہ پاک کے لئے اور اے اللہ درود بھیج ہمارے آقا محمد صلی علیہ وسلم پر اور سلام بھیج آپ پر اور ہماری طرف سے آپ کو جزا دے جس جزا کا تیرا حبیب اہل ہے
اللہ پاک پیارے رسول کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرما اور ہماری حاجتوں کو پورا فرما
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین*
🌹آپ کے ایک بہترین دن کے لئے دعا گو🌹
🤲دعا کا طلب گار 🤲
شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہی لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔
شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔
دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں و بہترین ہیں۔
اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔
آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔
کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔
یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔
اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔
وقت کا بدترین
چیونٹیاں گھر سے چلی گئیں
ایک مرتبہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہقبلۂ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہاروی چشتی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکےمزار کی زیارت کے لئےمہارشریف تشریف لارہے تھے جب آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہجہان پور پہنچے توآپ کا ایک مرید عبد الوہاب بارگاہ میں حاضر ہوا اور یوں عرض کی: میرے گھر میں بڑی چیونٹیوں نے سوراخ کردیا ہے،دن رات گھر میں گھومتی رہتی ہیں ایک لمحہ آرام نہیں ہے ،دعافرمائیے کہ یہ دفع ہوجائیں۔ اس کی عرض سُن کر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنےاپنےایک مرید سےفرمایا: جائیے اور میری طرف سے کہہ دیجئےکہ فلاں شخص تمہیں کہتا ہےکہ میرے گھر سے چلے جاؤ ورنہ تمہیں بہاولا لانگڑی والا مارے گا۔جب یہ پیغام چیونٹیوں کو پہنچایا گیا تو فوراً وہ گھرسے چلی گئیں۔(100)
*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
*🌹👈🏻میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں*🌹
*🌹آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں*🌹
*🌹دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ🌹*
*🌹اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے*🌹
*آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے🌹 سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے*🌹
*🌹خیرو برکت ھو..!🌹*
*🌹عزت و وقار ھو..!🌹*
*🌹راحت و سکون ھو..!🌹*
*🌹صحت و تندرستی ھو🌹*
*🌹ترقی و خوشحالی ھو🌹*
*🌹اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!🌹*
*🌹دعا ھے اس"رحیم" سے*
*کہ آپ پر "رحم" فرمائے،🌹*
*🌹دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،🌹*
*🌹دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"🌹*
*🌹،دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،🌹*
*🌹دعا ھ
asalam o alaikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain