اللہ تعالی کو حرف "م" سے کتنی محبت ہے "م" سے بنایا معبود ... "م" سے بنایا محمد "م" سے بنا یا مدینہ ... "م" سے بنا یا مکہ "م" سے بنا یا مسجد "م" بنایا مدرسہ" "م " سے بنایا مولوی .... "م" سے بنا یا مومن "م" سے مجاہد.... "م" سے معراج" "م" سے مبارک ... "م" سے ماں" م" سے محبت اور... آخر میں موت"