Damadam.pk
itx_Hadi_22's posts | Damadam

itx_Hadi_22's posts:

Life advance
i  : Life advance - 
💕#foryou
i  : 💕#foryou - 
itx_Hadi_22
 

مجھے سنو کہ شائد ؛ کچھ وقت بعد
یہ آواز تمہارے درمیاں نہ ہوگی🙂

Sad 😔😔
i  : Sad 😔😔 - 
itx_Hadi_22
 

محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر وعدہ نہیں کرنا
یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں
کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر ضد بھی نہیں کرنی
یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے
کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو کبھی شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں
دلوں کو دور کرتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو صرف محبت کرو جاناں....
کہ محبت ہی محبت کو
بہت مضبوط کرتی

itx_Hadi_22
 

ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭼﻬﯿﮍ...
ﺫﮐﺮ ﻣﮑﺎﻥ ﺍﭼﻬﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮯ ﮔﻬﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ!!
BROKEN zee!

Sad Poetry image
i  : مدت کےبعد غالب اس بے پرواہ نے حال پوچھ کر پھر وہی حال کر دیا😭  - 
itx_Hadi_22
 

کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا
اور یہ حال خط یوہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا🥺🥺
کوجا💯✨

itx_Hadi_22
 

✨ *اک دن ختم ہوں جائیں گی ساری 'رونقیں'،💔*
*اک دن ہمارے نام کے ساتھ بھی 'مرحوم' لکھا جاۓ گا!* 🙂

I phone love 😘❤️ you
i  : I phone love 😘❤️ you - 
Hath do duniya
i  : Hath do duniya - 
Life line
i  : Life line - 
Need friend 💞
i  : Need friend 💞 -