ہم بھی کچھ دن ہی اداسی کا بھرم رکھیں گے اور کچھ کھیل دکھائیں گے!!چلے جائیں گے مجھ کو معلوم ہے مرنے کی سہولت يارو لوگ کاندھوں پہ اٹھائیں گے!!چلے جائیں گے میرے احباب جو کرتے ہیں،،محبت مجھ سے وہ بھی آنسو ہی بہائیں گے!!چلے جائیں گے تم بھی لے آنا،،محبت کی اٹھا کر غزلیں ہم بھی کچھ غم سنائیں گے!!چلے جائیں گے جس کو بھی ہم تھے میسر؛؛ میسر نہ ہوا اب کے تلخی یوں دکھائیں گے!!چلے جائیں گے
کہیں پہ درد کہیں پر دوا نہیں ہوتی!!! جو لازمی ہو وہی شے سدا نہیں ہوتی!! ہمارا جی بھی اسی جا پہ جا کے لگتا ہے!! ہمارے واسطے جس جا جگہ نہیں ہوتی!!! _________________ itx_memes_badshah