اس نے کہا, لکھو کچھ ادب سے
😃!...بہت بے ادب ہوں" لکھ دیا ادب سے"
😃🍁مجھ سے کسی نے پو چھا "درد" کی قیمت کیا ہے
😢..میں نے کہا...! مجھے کیا پتہ
😢💔💔!...مجھے تو لوگ مفت میں دیتے ہیں
!!!لوگ انتظار میں تھے کہ
💔ہمیں ٹوٹا ہوا دیکھیں
😢اور ہم تھے کے ستم
😃سہتے سہتے پتھر کے ہو گۓ