👉😞"درد کو الٹا لکھو یا سیدھا"درد","درد"ہی رہتا ہے" اگر "درد"کا پہلا 'د'نکال دے تو "رد"بنتا ہے,اور دوسرا 'د'نکال دے تو"در"بنتا ہے..! اور بس جان لیں کسی کے "در"سے جب انسان "رد"کر دیا جاتا ہے تو "درد"ملتا ہے,اور یہی "درد" انسان کو اس 'در'سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے انسان کبھی 'رد' نہی کیا جاتا(الله)...!💯❤❤ بیشک 💯