پوری کائنات میں
کوئ کسی کو اتنا یاد نیہں کرتا
جتنا رب اپنے بندے کی توبہ کا
💯 !....انتظار کرتا ہے
Bilkul koi nh krta intazar..!💯💯💯
"..پرکھا سب نے مگر سمجھا کسی نے نیہں"
😞😞
..ہم اس کاغذ کو تو سمبھال کے رکھ لیتے ہیں جس میں اللہ لکھا ہو
!....مگر
!..اس دل 💔 کو توڑ دیتے ہیں جس دل میں اللہ بستا ہیے
💯💯😢😢
iza786
: Beshak! Wo hi hai jo nizam-e-hasti chala raha hai wo hi khuda hai...!💯💯💯 -