,اک تیری چاحت ہے, اور اک میری چاحت ہے
,پر ہو گا وہی جو میری چاحت ہے
پس تونے اگر اپنے آپ کو سپرد کر دیا اس کے جو میری
,چاحت ہے
,تو میں بخش دوں گا تجھ کو جو تیری چاحت ہے
,اور اگر تونے نافرمانی کی اس کی جو میری چاحت ہے
تو میں تھکا دوں گا تجھ کو اس میں جو تیری چاحت ہے
پھر وہی ہوگا جو میری چاحت ہے...!💯💯



















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain