اتنا آسان نہیں ھے ، شہرِ وفا کا پتہ محسن
خود بھٹکتے پھرتے ھیں یہاں راہ بتانے والے
♥
درد تب نہیں ہوتا جب لوگ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں درد تب ہوتا ہے جب لوگ بھروسہ توڑ دیتے ہیں💔💔💔
تُو کِسی دَر پہ گیا ہو تو خَبر ہو تُجھ کو
کِس قَدر کارِ اَذِیَّت ہے سَوالی ہونا
کبھی کبھارخاموش رہ کرلوگوں کےرویوں کو محسوس کریں یقین جانیےآپ بہت سارے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے
مرشدمجھےسیریس نا لیا کریں 🙄😔
مرشد میں چلتی پھرتی فلم ہوں😈😁
مرشد مجھے لگتا ممبرز بیہوش ہیں 🙄
مرشد اُنھیں کرنٹ لگایا جائے 🔥🤣😉
🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂
🍁میں کسی کو دل اس لئے بھی نہیں دیتی😒😒😒
🍁کیونکہ میرے پاس ایک ھی ھے 😌😌😌
🍁میں مر جاوں گی😪😏😛
#izu😂😝😇
Bdtmiz kuri ....yar iza phir sy england jany ko dil kr raha hai....
...iza acha pehly bhi gyi ho kya bdtmeez kuri nhi pehly bhi dil kia tha ek bar jany ko 😔😋😂
مرشد نے کہا چائے چھوڑ دو...😒🙄
میں نے مرشد چھوڑ دیا..😂
ago
جو میں بولتی ہوں وہ میں نہیں کرتی
اور جو میں نہیں بولتی وہ تو میں ڈیفینیٹلی نہیں کرتی😁
تشریح: میں کچھ نہیں کرتی میں ویلی ہوں😁😂
izu😉😝😇
مجھ سے پیار سے بات کیا کرو
مجھے رونا وائرس ہے 😕😕😂😂😂
#😄😝😇
Murshid Hmari na qadrii ki gai__🙄
Murshid Hmary liyay aaj tendyy pakaye gye __🤪
آئینے کے سو ٹکڑے کر کے ہم نے دیکھے ہیں 😍😍
پھر کیا 🙄🙄
امی سے کٹ کھائ اور خود ہی اکھٹے کر کے پھینکے ہیں 😭😭
😂😂
#izu😳👌😂😝😇
"میں اب بحث نہیں کرتی😑
بس "بھاڑ میں جاؤ " بول دیتی ہوں🙊😐
#izu😂😝😇
میری سگی ماں تنگ ھے مجھ سے😜
ساس نے تو بال نوچ لینے ھیں اپنے🙈
# izu👌😉😂😝😇
اگر لاک ڈاؤن کے باوجود آپکا دستر خوان پہلے جیسا سجا ہے تو کہہ دو کہ
🙏🏻
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان☝️
شکرالحمدللہ🤲
مرشد اسے بولو چھت پر آئے😏
مرشد میں نے اسے نیچے پھینکنا ہے😒😒
ویلی بیٹھی بور ہو رہی ہوں😐😐
کوئی اپنی لو سٹوری ہی سنا دے_😏😏
#😥😝😇
فرینڈ ریـکـویســٹ تو ایسے آرہـے ہیں😳🤷♂️
جیسے کرونا وائرس کا علاج میرے پاس ہو🙆♂️😎😂😝
#izu 👌😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain