سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے۔۔۔😕😕
اور اتوار والے دن ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو😓😒😒😒😒😒😒😒🤧
صرف جلیبیاں ہی تو کوکا کولا میں ڈبو کے کھائی تھی😢
اس میں پینڈوکہنے والی بات کیا تھی😝😝😅😂😂
خوبصورت وہ پل تھا 😢😢
خیر کیا کریں وہ کل تھا🌚🔥🥀
ساری برائیاں ہم میں، صحیح! 👍
آپ بتائیں😌
جنت کی چابیاں تو محفوظ ہیں نا😏🔥
🎭