ایک یوٹیوبر کو سزائے موت ہو گئی
جج نے کہا: کوئی آخری خواہش؟
کہنے لگا: میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو پریس کر دیں 😂😂
کل سب 10، 10 روپے لے کے آنا.......😜😜
دمادم میں پینٹ کروانا ہے..
عید قریب آگئ ہے نا ☺️😂
🌼
🌺🌺
🌸💐
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ پاکستان جدوجہد سے حاصل نہیں ہوا بلکہ انگریزوں نے ہماری حرکتوں سے تنگ آ کر ہمیں الگ کر دیا 😂
اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو!!
لوگوں کے معیار تو بدلتے رہتے ہیں!!
چھوڑو پیار، محبت،عشق 💔
یہ بتاؤ بوتل کونسی پسند ہے😂
مجھ سے کوئ شکایت؟
ویسے ہونی تو نہیں چاہیے
میں تو معصوم ہوں🙈☹️