🌹 *ہر انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا کوئی نہ کوئی تو خامی ہر کسی میں ہوتی ہے اس لیے درگزر کرنا سیکھیں۔*
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا🖤
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
serious na ho koi bhi😝🤭
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
کتنی دلکش ہے ______لا پرواہی اُس کی.....!
میری ساری محبت______فضوُل ہو
جیسے.... 🍁
لڑکی:- جانو مجھے آئی فونx لا دو نہ 😍
لڑکا:- جان محبت میں دل دیا جاتا ہے گردہ نہیں😂😂😅😜😝😝😝😝😝😝😝😂😂😂😂😂
وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر اُنگلیاں.. الہی
تخفے میں اُن کو آئینہ دیجئیے..
نہ جانے کس طرح کا عشق کر رہے ہیں ہم۔۔
جو ہمارے ہو نہیں سکتے انہی پر مر رہے ہیں ہم۔۔
ramzan mubarak...
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii