اُنہیں اُلفت نہیں ہم سے ہمیں نفرت نہیں اُن سے
عجب شکوہ سا رہتا ہے انہیں ہم سے ہمیں اُن سے.💔
چلو نہ چاند پہ چلتے ہیں😍🙈💕
Dear.
وہاں سےدمادم والوں کو وٹے ماریں گے یہ لائیک نہیں نہ کرتے 😜😁😍😂😂
👩❤💋👩شادی کا شوق نھیں
صاحب
بس بچوں کی پڑھای لیٹ ھو رہی ہے😋😋