وہ پوچھنا یہ تھا 😌
کہ اگر توٹھ پیسٹ نا ہو تو 😳🤔😒😝
شیمپو سے برش کر سکتے ہیں🙄🙄😐😁
پاکستان میں صرف بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂😱
*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟...🤭😃😀😄
اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂
*دنیا کا سب سے مشکل کام اس کی وضاحت کرنا ھے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں ......!!!*💞💞💞
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسربھلا ڈالے ۔۔
ناجانے اُس پے کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا.❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain