آج_دل_نے_کہا_کہ_چھوڑ_جاؤں اس گروپ کو 😔
پھر_یاد_آیا 🤔
گروپ_میں_خوبصورت_لوگ_پہلے_ہی بہت_کم_ہیں😕اک_اور_کم_ہو_جائے_گا
ارادا کنسل🤪
Silent Love
❤❤
لڑکی ڈاکٹر سے:: کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں
ڈاکٹر ہاں بلکل
لڑکی شکر ہے ورنہ ان پڑھ کی زندگی بھی کوئ زندگی ہے
😅😅😅😅😅😅😅😅😅
ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain