آپ جسے ناراض سمجھتے ہے
ہو سکتا ہے وہ منتظر ہو
🙂🔥🥀
عورت محبت ٹوٹ کر کرتی ہے
انتظار بھی کرتی ہے
بے رخی، لاپرواہی سب برداشت کر لیتی ہے
لیکن...!!۔
جب ایک بار عورت پرواہ کرنا چھوڑ دے
پھر آپ لاکھ چاہے
اس کے قدموں میں گر جاۓ
وہ پرواہ نہیں کرے گی
بلکہ..!!۔
ضبط اور صبر کی اعلی مثال بن جاے گی
💔🙂🔥🥀
محبت مار دیتی ہے
💔🙂
وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا
دکھ تو پھر بےزباں ہے
🙂💔🔥🥀
مجھے یقین کی حد تک گماں تھا
وہ شخص میرے علاوہ کسی کا نہیں
💔🙂🔥🥀
سنے
کیسے پڑھتے ہے_______انکا جنازہ
جنہیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے
😭💔
اپ ہی میرے انتخاب پہ تلے ہوۓ تھے
میں تو کہتی تھی کویٔ خوبی نہیں مجھ میں
🙂💔🔥🥀
ایک مرد کا رویہ ہی ہوتا ہے جو جیتی جاگتی عورت کو مار دیتا ہے 💔🙂 ........اور مرد کا رویہ ہی ہوتا ہے جو مرتی ہویٔ عورت کے لیے جینے کی وجہ بن جاتا ہے...!!!💔🔥🥀۔
جناب محبت عمل سے نظر آتی ہے ورنہ دعوے تو سب کرتے ہے🙂💔۔
جانے کس کس سے ملا کتنا مصروف رہا
آج اس نے میرا حال تک نہ پوچھا
💔🙂🔥🥀
محبت نہیں کرنا اب....!!!!!💔🙂۔
لوگوں کو آپ میں تبدیلی نظر آجاۓ گی لیکن اپنا وہ رویہ نظر نہیں آۓ گا جو اس تبدیلی کی وجہ بنا🙂💔۔
یہ جو کہتے ہے کہ ہم آپکوں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے قسم خدا کی زندگی میں سب سے زیادہ تکلیف یہی لوگ دیتے ہے😭💔💔۔
جب ضبط ٹوٹ جاۓ تو اپنی ہی آنکھیں اپنے ہی ہاتھوں سے خشک کرنی پڑتی ہے اپنے آپ کو چپ کروانا پڑتا ہے اور آپکو پتا ہے اپنے آپ کو چپ کروانے سے زیادہ تکلیف اور کویٔ نہیں ہوتی....💔🙂۔
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
Allah ap sab janty Hy plezZ sab thek kar Dy💔💔🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Pesy sy insan.sab kuch khared sakta hy lekn muhabbat nahi...😭💔💔💔🙏🙏🙏
Allah g 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
محبت میں اگر انسان اعتبار سے پھسل جاۓ تو سیدھا دوسرے کے کردار پہ گرتا ہے....🙂💔🥀🔥۔
زندگی "م" کا ایک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات___محبت___ملال___اور موت
محبت نرم لہجوں میں ہمیشہ سانس لیتی ہے
زرا جو تلخ ہو جملے یہ ہم سے روٹھ جاتی ہے
🙂🥀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain