انا نا ستایا کر مینوں میری جان نکل نا جاۓ
💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭
اب موت سے کہ دو کے ناراضگی ختم کر لے مجھ سے
اس نے چھوڑ دیا مجھے جس کے لیے میں زندہ تھی
💔💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا انکو بیشک
مگر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے
💔💔😔😔😔🔥🥀
آباد رہے محترم
اچھا کھیل گۓ جذباتوں سے
🙂😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
ہنس کر بتایا تھا انہوں نے
😭😭😭💔💔🥀🔥😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
سخت بد دعاۓ دیجیۓ صاحب
اتنا کہ کلیجہ پھٹ جاۓ میرا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کسی کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنا
اسکو ذہنی موت دینے کے برابر ہے
🙂💔
Meri Jan miss you....😭😭💔🥀🔥
Jaan_e_dani
🙂💔🔥🥀
Jaan😭😭😭😭💔💔💔
اووو ظالم نہیں جی سکدے تیرے بنا
😭💔🔥🥀
زندگی مت کہنا کسی کو
زندگی ساتھ چھوڑ دیتی ہے
💔😔🥀🔥
ہمارے واسطے صدقہ دیجیۓ
ہم خودکشی کا سوچتے ہے ان دنوں
🙂💔🔥🥀
میں انکے دل میں نہیں بس موبایٔل میں ہوں جیسے اور بہت سے لوگ ہے وہاں
🙂💔🔥🥀
ہنستے ہنستے یار میں تو رو پڑتی ہوں😄😭💔🔥🥀۔
اسے دیکھا نہیں ہے کیٔ دن سے
آنکھیں بیکار ہی نا ہوجاۓ کہیں
😔🥀💔🔥
میں آپکی زندگی سے ایسے جاؤں گی
جیسے حادثے میں جاں جاتی ہے
💔🙂🥀🔥
جلد ہی خبر آۓ گی
اپ بھی کہے گے کل تک تو ٹھیک تھی
🙂💔🥀🔥
میری ہونے سے ہوتے ہے مسایٔل ان کو
میں جو مر جاؤں تو ان کو سہولت ہوگیٔ
🙂💔🥀
مر گیٔ وہ لڑکی جو آپ پے مرتی تھی😭🙂💔😄۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain