جب دل تھک جائے، آنکھوں میں نمی آ جائے، اور روح بوجھل محسوس ہو تو قرآن کی آواز دل کے زخموں پر مرہم بن جاتی ہے۔❤️🩹
اللہ فرماتا ہے:
*"اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ"*
(سورۃ الرعد: 28)
یاد رکھو! دلوں کا اطمینان تو صرف اللہ کے ذکر میں ہے
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں اور ہر کسی کی آزمائش بھی۔ ہر کسی کی کہانی الگ ہے، تو سبق بھی الگ ہیں۔ اس لیے کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں؛ آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت عطا ہے۔ ❤️ 💯💜🌺
*ہم پھر تھک ہار کر وہ سب کچھ ہونے دیتے ہیں جس کو روکنے کے لئے ہم نے اپنا سارا سکون داو پر لگایا ہوتا ہے،،، ✍️🥀❤️🩹*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain