عشق ہون✨ا بھی لازمی🍂 ہے شاعری لکھنے کے لئے👀
قلم ہی لکھتی ہے🍂 تو ہر دفتر 💫کا بابو ” اقبال“ ہوتا ہے✨💞💯
نا شھزادی ہوں دلوں💞 کی ۔۔۔۔ نا شاعر ہوں لفظوں کی🎭✨
زبان بس ساتھ دیتی ہے💛۔۔۔۔ میں باتیں دل سے کرتی ہوں💫🔥✅
لہجے فقت رسیلے ہوتے ہیں 😏
اندر سے لوگ زہریلے ہوتے ہیں 🐍🔥✌️