Damadam.pk
jado-ala's posts | Damadam

jado-ala's posts:

jado-ala
 

ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں !!!!!!
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
👸👑

jado-ala
 

ویلے بیٹھے ہو تو
میری تعریف ہی کر دو ♥️♥️

jado-ala
 

🐅لوگ آپ سے نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں🐅
👑جب وہ آپ کے معیارتک نہیں پہنچ پاتے👑

jado-ala
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز__😬😌😌
میں نے آئی فون 11 لینا ہے😋😂😂😂انج امیر ہوی داجے

jado-ala
 

aj kuch ho jana hai

jado-ala
 

تیرے نام کے حرف کی تسبیح کو سانسوں کے گلے کا ہار کیا💞
دنیا بھولی اور صرف تجھے ہاں صرف تجھے ہی پیار کیا💞

jado-ala
 

jo meri post pa aya ga osko gift mily ga

jado-ala
 

koko mo muja bi do

jado-ala
 

مجھے اس سے محبت نھیں_💌
#عشق_ھے__💖
محبت تو ہر کسی سے ہو سکتی ہے_
کسی کے لفظوں سے؛کسی ناول کے کردار سے؛🥀
زرد پتوں سے،🌿🍂_جھیل کنارے پڑے پتھروں سے،،⁦🌄
کسی کے نام سے__
مجھے عشق ہے اس سے_🎀
عشق ہر کوئی ہر کسی سے نھیں کرتا__⁦❣️⁩
عشق بس ایک سے ہوتا ہے__🔥✨
🌹اسی سے شروع_💓_اسی پہ ختم__،🌹 ...

jado-ala
 

شعروں میں پرو دیتا ہوں دل کے سبھی درد،
اس کے سوا کوئی چارہ بھی تو نہیں...