مرد کی دی گئی عزت
ہی اس کی محبت ہے😍💕
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
وصل ترمیم شدہ __ ہجر تقسیم شدہ !
تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو_ ہم بھی تقسیم شدہ
💔
وہ خوش نصیب ہمارا نصیب پیتے ہیں
تمھارے ہاتھ کی چائے رقیب پیتے ہیں..!
☕💯🙃
#12#
روزے کی حالت میں بیوی سے جماع حرام ہے البتہ خواہشات پر کنٹرول کرتے ہوئے بوسہ معانقہ جائز ہے(صحیح بخاری 1927)
#6#
حالت جنابت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے،تاہم نماز کیلئے غسل کرنا ضروری ہے۔(صحیح بخاری:1926.صحیح مسلم:1109)
#17#
رمضان ماہ قرآن بھی ہے!!!
لہذا جتنی زیادہ ہوسکے قرآنِ کریم کی تلاوت کرنی چاہیے۔
, ||"""""""|--,
|!!!!!!!!! |--\
"'@"@"""'@""
فرشتوںکی گاڑی ماہ رمضان سے پہلے شیطانوں کواٹھانے
آرہی ھے.
مجھے آپکی بہت فکر ہے کہیں آپکو نہ اٹھا لیں.
آپکو میری قسم بھاگ جاؤ.
Hahahahahaha😂😂😂
Sb muslmano ko Ramzan ka 1st roza mubarik ho
or ik Dfa Darood E pak pr k Done likho
اسکی بانہوں کا سکوں یاد ھے مجھے❤
وہ جو لزت ھماری ملاقات میں تھئ🔥
محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں
☜رُوٹهنـــــــا ،
مَنــــــانا
اور مَــــــان جـــــانا______👌🙂
کیا شخص تھا جس نے قیامت کردی🔥
رات بھر جاگنا میری عادت کردی💔🌚
اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار___بولتے تھے لوگ🍁
سب دھوکہ ہے
کچھ نظر کا کچھ جذبات کا..💯🔥
ایک چاۓ ہے کہ میسج نہیں پڑھنے دیتی
ایک میسج ہے کہ چاۓ نہیں پینے دیتا..!!
وہ باکمال بھی ھے اور خوبصورت بھی
میں اس سے عشق نا کرتا تو اور کیا کرتا♥
" میں پاکستان کے شہر سعودی عرب سے ہوں اور اپ.....؟😂🤔
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن
کتنا سادہ ہے ترا مجھ سے گریزاں ہونا 🥀🖤
محبت کی داستان ختم ہو چکی__🔥
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
ہے غنیمت کہ اِسرارِ ہستی سے ہم
بے خبر آئے ہیں ، بےخبر جائیں گے
(سید جون) 🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain