جی بھر کے چا ہا تم نے
جی ہی بھر گیا تمہارا۔❤
اتنا آسان مت بناؤ خود کو
کہ جو دیکھے سمجھ جاۓ 🙂🍁
تمہیں دیکھنے کی غرض سے گیا تھا اڑا پتنگ آیا🙃
کوئی تھا منتظر اپنا، کسی کے منتظر تھے ہم🥀
ہم آتے ہیں تمہارے لیے ورنہ یہاں رکھا ہی کیا ہے🥀
پھر اُس کا بننا سنورنا ہے دیکھنے والا
اسے بس اتنا پتہ ہو کہ آ رہا ہوں میں♥️
Kisi mn himat hay to mujay love you bol k dikhaoo
*وقت ہے اور کوئی کام نہیں*
*مزے لے رہا ہوں فرصت کے*
جون ایلیاء🖤*
خودکشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاؤ🤨
جس میں کوئی جانی نقصان نہ ہو🙈🙈
😛😏😊😂😂😂😂
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
مجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی
تو ہے موجود اس قدر مجھ میں❤
میں نے
ایک عرصہ ||
تجھے ورد میں رکھا ہےمیرے ہونٹوں پر
تیرے نام کے چھالے ہیں
🔥💯
آئینہ ان سے چھین لے کوئی
خود کو نظر لگاتے رہتے ہیں
چپکے چپکے دے جاتے ہیں۔۔!!!
_گہرے روگ بےغیرت لوگ۔۔!!!
🤬💔😞
تیرے گردن کے ایک تل سے انکشاف ہوا
کہ تم واجب المحبت ہو❤
ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال ہے🥀
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر💯🌚
♡*♡
لائی وی نہ گئی تے نبھائی وی نہ گئی
میرا عشق اوروں سا نہیں ہے
تنہا رہوں گا , پر تیرا ہی رہوں گا ۔🥀
' میں تو بیوفا تھا نا.
' تم نے جو کی اُس وفا پہ لعنت 💯"
مقام نقطہ__بدل گیا پھر..🥀
نکھر رہے تھے__بکھر گۓ🔥..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain