*"ہمیں نفسياتی مریض بنانے میں بڑا ہاتھ ہمارے پسندیدہ شخص کا ہوتا ہے ۔!-"💔🙂*
*" ہم ہیں ازل سے بد نصیب لوگ ؛ ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوئی! ۔ "🙃💔*
Humay koi b pyar ni krta koi b bt ni krta hum say koi b dost ni bnta I Am alone💔😔
جی چاہتا ہے نیند کی ڈھیڑوں گولیاں کھا کر
سو جاوں اور جب جاگوں تو وقت بدل چکا ہو
میری یاداشت کھو چکی ہو🥀🥲💔
خون کی چھینٹ کوئی آپ کے دامن پہ نہیں
آپ نــے میــرے تڑپنــے کـا سلیقــہ دیکھا ؟
🖤🥀
ہر وہ تعلق اور رشتہ جس کے لیے میں نے شدت دکھائی اس نے مجھے سواۓ ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے کچھ نہیں دیا🔥💔
آخر کیوں ؟؟؟؟
Mera koi dost bnay gi ??? 9 months bad aya hu
I am after 9 months zalimo koi bt e kr lo
انسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں
میں اپنے سارے زخم خدا کو دکھاؤں گا.😪
مرشد گلے میں تعویذ بھی رائگاں گئی💔
مرشد وہ شخص کسی اور کا ھوگیا 😭
تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے🔥
جنازہ اپنی مرضی سے__کہاں کندھا بدلتا ہے🖤
جو محبت مجھے تم سے ہے 🙈
کیا سب ہی کو سب ہی سے ہوتی ہے.. ؟♥
"-سارے الزام اپنے سر لے کر✨
میں نے اس کو معاف کر دیا ہے🥀
*"• ہم ملیں گے عمر کے کسی کونے میں,*
*میں تمام عمر تمہارا انتظار کروں گا ۔!*
▪︎❤🙂🥀 "-
• کیا کہا تیرا جرم بتاؤں؟
دیکھو میں مسکرا نہیں پاتا. 💔
Lamhay__🔥
خِزاں کا دور تیری بے رُخی کو کہتے ہیں
بہار تیری توجہ کا نام ھے جاناں۔
Aslamualaikum Mera DD walay besties kesay ho sb
اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے🔥
اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں💔
ذکر جب ہوگا محبت میں تباہی کا کہیں
یاد ہم آئیں گے دنیا کو حوالوں کی طرح
💔🔥
*کیسے نہ ہو___ عشق اس کی سادگی سے!!!*
*خفا ہے ہم سے_____ مگر قریب بیٹھے ہیں!!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain